کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہیے قیصرانی صاحب کیسا گزرا آپ کا روزہ؟

اتنے ٹھنڈے موسم میں تو معلوم بھی نہیں ہوا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کہیے کیسے ہیں؟ غزل بٹیا کیسی ہے اور واثق میاں کا کیا حال ہے؟ کہاں غایب ہیں آپ اتنے عرصہ سے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے کہ پاکستان میں ہی ہوں گے لیکن آج محفل میں نہیں آ رہے ناں اس وقت، اس لیے لکھا تھا۔
 

فاتح

لائبریرین
وہاں آج پہلا روزہ تھا اور لگتا ہے کہ سب کے سب ابھی تک افطار کے اثرات کے زیر اثر ہیں;)

لیکن اب تو اگلی امساک کا وقت ہوا چاہتا ہے۔:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top