السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست ۔۔ ؟ یہاں تو دوسرے روزے کے لیئے افطاری کا بندوست ہورہا ہے ۔ عصر کا وقت ہوگیا ہے ۔ آپ لوگ سنائیں کیسے روزہ گذرا یا گذر رہا ہے ۔
امی کی طبیعت پچھلے ہفتے سے صحیح نہیں تھی اس لیئے بہت مصروف رہا ۔ اسی سلسلے میں شکاگو بھی جانا ہوا ۔ بہرحال اب اللہ کا شکر ہے کہ کافی بہتر ہے ۔ اس لیئے نیویارک بھی ذہن سے نکل گیا ۔
یقین کریں ۔۔۔ یہی خیال مجھے بھی ستا رہا ہے ۔۔۔۔ کوشش یہ ہوگی کہ اس ہفتے یا اگلے ہفتے کے وسط میں چھٹی لیکر چلا جاؤں ۔۔۔ اور اتفاق سے اب رمضان بھی آئے ہیں ۔ اللہ مالک ہے میں اپنی سعی کوشش کروں گا ۔