شکریہ فاتح بھائی ۔۔۔ کہ آپ وہ مضامین پڑھ رہے ہیں ۔۔۔ میں نے سوچا کہ میں سیاست دان نہیں بن سکا تو شاید کوئی اور ہی سہی ۔
اور ویسے بھی ہمارے ملک میں جو کام سب سے آسان ہے وہ ایک سیاست دان بننا ہی تو ہے ۔
یہ لیں محب آ گئے ہیں۔ ان سے دو دو ہاتھ کر لیں۔
سیاست دان نہ سہی لیکن ہمیں بطور شہری اپنے حقوق و فرائض سے آگہی تو ہونی چاہیے اور یہی وجہ ہے کہ میں وہ مضامین "پڑھنے کی کوشش" کر رہا ہوں۔
ابھی تو بہت دن پڑے ہیں، پورے 22 دن، اس سے پہلے سیٹ ہی نہیں مل رہی۔ کوشش کر رہا ہوں کہ پہلے آ جائے لیکن ہائی سیزن کی وجہ سے کوئی سیٹ نہیں۔
واقعی بہت دن ہو گئے اکیلے رہتے ہوئے۔