کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام۔


وہ آنکھوں کے رنگ والا نہیں مل رہا تھا۔ لیکن بعد میں مل گیا۔



ہاں، یہ میں نے بھی دیکھی تھی۔ اچھی تھی۔ یہ عمیرہ احمد نے لکھی تھی کیا؟





نہیں جو پرسوں لگی ہوئی تھی بھکاریوں والی ۔ وہ اسکی رائٹر عمیرہ تھی ۔ جس میں اک اپنی بیوی کو دوسرے بھکاری کے ہاتھ بیچ دیتا ہے اور پھر جب دوسرے کا دل تنگ پڑ جائے تو وہ کسی تیسرے کو بیچ دیتا ہے ۔
سودا ' ' نام تھا اسکا ،
 

شمشاد

لائبریرین
جتنے بھی آنلائن ہیں، آئے گا تو ان میں سے ایک ہی۔ سو میں آ گیا۔

یہاں تو آج تراویح نہیں ہوئیں، کل تو لازمی ہے۔ جعمرات کو پہلا روزہ ہے۔
 

زینب

محفلین
جمعرات کو ہی تھا روزہ نا۔۔۔۔۔سعودیہ نے 2 مہینے پہلے علان کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

منیر بھائی ہم آپ کو بھولے ہی کب ہیں؟ پچھلے صفحے ہر پوسٹ نمبر 599 ملاحظہ فرما لیں
پھر گلہ کیجیئے گا۔
 

زینب

محفلین
جی اب میں ہی ائی ہوں۔۔۔۔۔فاتح بھائی ہیں انلائن۔۔۔۔شاید اس طرف چکر لگا ہی لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top