وعلیکم السلام۔
وہ آنکھوں کے رنگ والا نہیں مل رہا تھا۔ لیکن بعد میں مل گیا۔
ہاں، یہ میں نے بھی دیکھی تھی۔ اچھی تھی۔ یہ عمیرہ احمد نے لکھی تھی کیا؟
نہیں جو پرسوں لگی ہوئی تھی بھکاریوں والی ۔ وہ اسکی رائٹر عمیرہ تھی ۔ جس میں اک اپنی بیوی کو دوسرے بھکاری کے ہاتھ بیچ دیتا ہے اور پھر جب دوسرے کا دل تنگ پڑ جائے تو وہ کسی تیسرے کو بیچ دیتا ہے ۔
سودا ' ' نام تھا اسکا ،