کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سو بسم اللہ عباس بھائی، آپ ہی آ جائیں۔
آپ کے علاقے میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں کیا رہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی ضرور کہہ دوں گا آپ کی طرف سے شکریہ۔

اور آج تو پاکستان میں عید ہے تو یہاں کون آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر مبارک اور آپ کو عید کی بہت بہت مبارک ہو۔

عباس بھائی میں بھی بس جاتے جاتے حاضری دینے آ گیا۔
 

حسن علوی

محفلین
بلکل صحیح اندازہ لگایا شمشاد بھائی آپ نے، میں 'بریڈفورڈ' چلا آیا تھا دوست کے ہاں عید منانے، شام کو واپسی ہوگی وطنوں کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پردیس میں آدمی عید بھی کتنا دلگرفتہ ہو کر مناتا ہے۔ بالکل بھی مزہ نہیں آتا عید منانے کا۔ اُلٹا اداس ہو جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top