جبھی تو اتنی اتنی دیر میں رپلائی لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ بس سلام دعا کرنے آیا تھا۔ اب جارہا ہوں۔وعلیکم اسلام ۔۔ ۔۔ کیا بات ہے آج سب کراچی والے جمع ہیں یہاں ۔۔ باقی لوگوں کو بھی آنا منع تو نہیں ۔۔۔:tounge:
عمار کام کا انبار ہے پھر بھی نیٹ کی جان نہیں چھوڑنی ۔۔ جاؤ کام کرو ۔۔ سیلری محفل پر آنے کی نہیں ملتی ۔۔۔
بس جی ہونا کہاں ہیں
جہاں آپ ہوتی ہیں
وہیں ہم بھی ہوتے ہیں
یعنی کراچی میں
میں تو اپنے گھر میں ہوتی ہوں ۔۔
آپ کا نہیں پتا ۔۔۔:tounge:
ہاں آفس میں بھی ہو سکتے ہو ۔۔۔:tounge: