ارے واہ ۔۔۔ آج تو شگفتہ جی یہاں برجمان ہیں ، کہیے کیسا سفر گذرا ۔۔۔ بقول شاعر کے کہ :
سیر کہاں کی ، کیا کیا دیکھا ، جو بھی بیتا حال لکھو
کیسے گذرا سال تمہارا ، ہم کو سب احوال لکھو
ظفری بھائی آپ نے شعر میں احوال پوچھ لیا میں نثر میں پوچھنے والا تھا۔
السلام علیکم زونی ، کیسی ہیں ؟