سارہ خان
محفلین
وہ تو ہے ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔۔:tounge:کیا بات ہے جی آپ کی
وہ تو ہے ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔۔:tounge:کیا بات ہے جی آپ کی
شمشاد بھائی نہیں تو مجھے ہی برداشت کر لیں آپ لوگ
کیوں کیا آپ کریلے کی چٹنی کھاکر آئی ہیں
کیوں کریلا آپ کی چھیڑ ھے کیا
کھا کر آئی ہیں مظلب فیمیل ۔۔ لیکن 1 جگہ تو زونی بھائی لکھا ہوا تھا ۔۔ یہ کیا چکر ہے ۔۔۔
کھا کر آئی ہیں مظلب فیمیل ۔۔ لیکن 1 جگہ تو زونی بھائی لکھا ہوا تھا ۔۔ یہ کیا چکر ہے ۔۔۔
ایک ٹکٹ میں دو مزے
ہاہاہا ۔۔ لیکن مجھے ایک ہی مزہ لینا ہے ۔۔ اس لئے صحیح بتاؤ بھائی ہو کہ بہن ۔۔۔:tounge:
2 ٹکٹ مجھے عنایت فرمائیں
میں 4 مزے چاہتا ہوں
آپکو آٹھ ٹکٹ بھی مل سکتے ہیں لیکن عجائب گھر یا چڑیا گھر کے، چاہیئے تو بتایئں آجکل رش بھی نہیں ہوتا
ویسے آپ کہاں پائی جاتیں ہیں
عجائب گھر میں
یا پھر
چڑیا گھر میں
میں پنجروں کو تالا لگانے کا کام کرتی ہوں،کافی پنجرے آجکل خالی ہیں
فہیم بھی تو وہیں پائے جاتے ہیں زونی ۔۔ آپ کو نظر نہیں آئے ۔۔۔۔۔:tounge:
فہیم بھی تو وہیں پائے جاتے ہیں زونی ۔۔ آپ کو نظر نہیں آئے ۔۔۔۔۔:tounge:
ایک پنچرہ میرے کو بھی چاہیے کیا مل سکتا ہے
جی مل جائے گا لیکن بندروں کے پنجرے کے ساتھ چلے گا