میں یہاں ہوں۔ آجکل میرا موڈ ٹھیک نہیں ہے۔ باقی گھر میں ہی بور ہو رہی ہوں۔ ویسے آجکل آپ دکھائی نہیں دے رہیں؟
؟ موُڈ کیوں ٹھیک نہیں ؟ کیا ہوا ہے ؟ کیا کچھ نئا ہوا یا بوریت سے گھبرا کر موڈ خراب کرلیا ؟
ہاں میں م س ن پر نہیں آئی جب سے چھٹیاں ہوئیں ، سیر و تفریح اور شاپنگ پر ہوں ، مگر تانک جھانک تو روز کر ہی لیتی ہوں تمھارے بلاگ پر روز جاتی تو ہوں پڑھنے ۔ دیکھنے ،۔ باقی سب کے بھی جائزے لیتی رہتی ہوں ،۔۔
اپنا موڈ ٹھیک کرو ،۔۔ ۔