السلام علیکم اہلیانِ محفل ! کیا حال ہیں ۔ ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2008 #622 و علیکم السلام کند باہم جنس پرواز با پرواز کبوتر با کبوتر باز با باز کہیئے کیسے مزاج ہیں۔
ماوراء محفلین جنوری 2، 2008 #631 سارہ خان نے کہا: السلام علیکم ۔۔ یہ رہی سارہ بھی حاضر ۔۔ کیسی ہو ماوراء ۔۔ کیسی گزری نیو ایئر کی چھٹیاں ؟۔۔۔ امی ابو واپس آ گئے۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام، میں اچھی ہوں۔ کرسمس اور نیو ائیر کی کچھ زیادہ ہی چھٹیاں تھیں۔ بہت بور گزریں۔ امی ابو انشاءاللہ پرسوں آ رہے ہیں۔
سارہ خان نے کہا: السلام علیکم ۔۔ یہ رہی سارہ بھی حاضر ۔۔ کیسی ہو ماوراء ۔۔ کیسی گزری نیو ایئر کی چھٹیاں ؟۔۔۔ امی ابو واپس آ گئے۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام، میں اچھی ہوں۔ کرسمس اور نیو ائیر کی کچھ زیادہ ہی چھٹیاں تھیں۔ بہت بور گزریں۔ امی ابو انشاءاللہ پرسوں آ رہے ہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 3، 2008 #636 ماوراء نے کہا: وعلیکم السلام، میں اچھی ہوں۔ کرسمس اور نیو ائیر کی کچھ زیادہ ہی چھٹیاں تھیں۔ بہت بور گزریں۔ امی ابو انشاءاللہ پرسوں آ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ھمم یعنی کچن سے جلد ہی جان چھوٹنے والی ہے ۔۔۔:tounge:۔۔ امی ابو کو میری طرف سے حج کی سعادت حاصل کرنے کی بہت بہت مبارک دینا ۔۔
ماوراء نے کہا: وعلیکم السلام، میں اچھی ہوں۔ کرسمس اور نیو ائیر کی کچھ زیادہ ہی چھٹیاں تھیں۔ بہت بور گزریں۔ امی ابو انشاءاللہ پرسوں آ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ھمم یعنی کچن سے جلد ہی جان چھوٹنے والی ہے ۔۔۔:tounge:۔۔ امی ابو کو میری طرف سے حج کی سعادت حاصل کرنے کی بہت بہت مبارک دینا ۔۔
ماوراء محفلین جنوری 3، 2008 #637 شمشاد بھائی، فراغت تو خیر نہیں ہے۔۔۔ کام پر تھی تو محفل ساتھ کھول کر رکھتی ہوں۔ ہاں، سارا۔۔۔اللہ کا شکر ہے چھوٹنے ہی والی ہے۔ ابھی آرڈر ملا ہے گھر مکمل صاف ہونا چاہیے کہ مہمان گھر میں آئیں گے۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ :leaving: اور شکریہ۔ مبارک دے دوں گی
شمشاد بھائی، فراغت تو خیر نہیں ہے۔۔۔ کام پر تھی تو محفل ساتھ کھول کر رکھتی ہوں۔ ہاں، سارا۔۔۔اللہ کا شکر ہے چھوٹنے ہی والی ہے۔ ابھی آرڈر ملا ہے گھر مکمل صاف ہونا چاہیے کہ مہمان گھر میں آئیں گے۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ :leaving: اور شکریہ۔ مبارک دے دوں گی
سارہ خان محفلین جنوری 3، 2008 #638 سمجھ کیا آنا ہے ۔گھر جاتے ہی کمر باندھ کر میدان میں کود جاؤ ۔۔:tounge: :tounge:
ماوراء محفلین جنوری 3، 2008 #640 یوں کہو نا۔۔۔کہ ماسی بن جاؤں۔ میں تو سوچ رہی ہوں، تمھیں بلوا لوں ۔۔مدد کے لیے۔