کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
نہیں شمشاد میں ہوں۔ اور ابھی ابھی تم تھے اور میں سوچ رہا تھا کہ تم کو بلایا جا؁ کہ تم غائب ۔۔۔ یا سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے تم نے بھی؟؟
 

الف عین

لائبریرین
اوہو عمار میاں سے آج ملاقات ہو رہی ہے۔۔
الحمد للہ عمار، اچھا ہوں۔، اور اب مصروف ہونے والا ہوں۔ دفتر کا کام چھوڑ کر لائبریری میں پوسٹس کرنے بیٹھ گیا تھا!!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جیہ کہاں رہ گئی؟ ایک تو یہ بغیر اطلاع کے غایب ہو جاتی ہے۔

ظفری بھی نہیں آئے۔

فیصل ہیں لیکن آئیں گے نہیں۔ اور ہاں ان کے ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری تو بیچ میں ہی رہ گئی۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔
ابھی تو میں ہوں ۔۔ باقی سب دن کے راہی غائب ہیں آج ۔۔

اب شمشاد بھائی پھر سے ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح اندازہ لگایا آپ نے۔

اب میرے بعد کون آئے گا؟ فہیم کہاں ہے اور حسن بھی کئی دنوں سے غایب ہے۔
 

ماوراء

محفلین
سارہ۔۔ہونا کیا ہے۔۔ میں چھٹی لے کر گھر جانے کا سوچ رہی ہوں۔ مدد جو نہیں کروائی۔ اور امی ابو کی فلائیٹ لیٹ نائٹ ہے۔ شاید رات ایک، دو بجے آئیں۔ اور میں کچھ دن مسنجر پر نہیں آ رہی۔ حجاب کو بھی بتا دینا۔ کل اس کا انتظار کر رہی تھی، لیکن شاید وہ جا چکی تھی،۔
 

سارہ خان

محفلین
او کے میں حجاب کو بتا دوںگی۔۔۔ کل تو حجاب نہیں آئی تھی ۔۔ میں نے تم دونوں کا انتظار کیا تھا ۔۔۔ اپنا خیال رکھنا ۔۔
 

مغزل

محفلین
جی جی جیہ صاحبہ۔۔۔
کہاں ہیں آپ ؟
آپ تو ایسے غائب ہوجاتی ہیں جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممکن ہے آپ برف باری محظوظ ہورہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکیٹنگ تو آپ کو آتی ہی ہوگی۔۔۔۔۔۔
آپ بھی کہیں گی کہ گوشہ " کون ہے جو محفل میں آیا ہے" کا ہے ۔۔اور
مغل " کون ہے جو محفل میں نہیں آیا " کا رونا لے بیٹھے ہیں۔۔
ویسے میں ان دنوں۔۔۔ ایبٹ آباد میں ہوں۔۔۔۔۔ مگرکراچی ، کراچی ہے صاحب۔۔

والسلام
م۔م۔م۔م۔م۔مغل
 

شمشاد

لائبریرین
ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہوتا ہے، محفل کو چھوڑو، تمام دھیان امتحان کی طرف دو اور پوری دلجمعی سے پڑھائی کرو۔
میری دعائیں تمارے لیے۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی بس اچھے سے امتحان دے لوں پھر آتا ہوں باقاعدگی سے، یہ تو ویسے ہی ذرا دو دن سے غیر حاضر تھا تو رہا نہیں گیا اور آن ٹپکا ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں بس آیک آدھ پوسٹنگ کافی ہے کہ حاضری لگ جائے اور تشویش نہ ہو کہ حسن کہاں رہ گیا۔ اب تو تم بتا ہی دیا ہے اس لیے تسلی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top