کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حال تو بس ابھی تک حال میں ہی ہیں
بے حال نہیں ہوئے;)

اور تم سناؤ کیا چل رہا ہے آج کل
بے حال ہونے بھی نہیں دینا، حال ہی میں رکھنا۔
میں الحمدللہ بخیر۔۔۔۔۔۔۔ کل نوابشاہ جارہا ہوں۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ اتوار یا سوموار کو واپسی ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے قیصرانی لمبی ہی عید منانے گئے تھے۔
ابھی ہو سکتا ہے اعجاز بھائی آ جائیں۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔ ؟ کیا بات ہے آج آپ ہی نظر آرہے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی، الحمد للہ سب خیریت ہے۔ میں آج چھٹی منا رہا ہوں، شاید اس لیے۔
 

ظفری

لائبریرین
ارے ہاں ۔۔۔ آپ کی طرف تو جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ۔ اچھا ہے کہ جمعہ کے لیئے جاب سے عجلت نہیں کرنی پڑتی ۔
 
جدہ کی شامیں

اچھا میں بھی چند ماہ تک منی ورلڈ ٹور پر روانہ ہونے والا ہوں تو جدہ سے ہو کر جاؤں گا۔
 

سارہ خان

محفلین
مزاج بخیر ہیں اللہ کا شکر ۔:)۔ وقت ضایع کیسے ہوا کچھ کھانے پینے کا انتظام نہیں تھا کیا ۔۔۔;)
اس وقت تک شادی ہو بھی گئی ؟ یہاں تو رات گیارہ بجے کے بعد مہمان آنے کی زحمت فرماتے ہیں ۔۔:rolleyes:
 

زونی

محفلین
مزاج بخیر ہیں اللہ کا شکر ۔:)۔ وقت ضایع کیسے ہوا کچھ کھانے پینے کا انتظام نہیں تھا کیا ۔۔۔;)
اس وقت تک شادی ہو بھی گئی ؟ یہاں تو رات گیارہ بجے کے بعد مہمان آنے کی زحمت فرماتے ہیں ۔۔:rolleyes:

کھانا کیا تھا وہاں سکڑتے رہنے سے بہتر سمجھا کہ گھر آ کے کھانا کھا لیا:(

ویسے شادی ہمارے نیبرز کی تھی اور مولوی ٹائپ انکل نے سات بجے تک سب کو فارغ کرنے کا کہا تھا اور خود آٹھ بجے پہنچے ،اسلئے دو گھنٹے سکڑ کر واپس آ گئے،
:(
 

سارہ خان

محفلین
اوو پھر تو واقعی ٹائیم ضایع ہوا ۔۔۔ ذرا دیر سے جانا تھا نہ اتنی ٹائیم کی پابندی کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top