یہ لیں بھائی میں بھی بال بچوں کا رزق کما کر یہاں حاضری دینے آ پہنچا ہوں۔
عید بہت اچھی گذری شمشاد بھائی ۔۔۔۔ کہ یہ عید بھی یہ سوچتے ہوئے گذر گئی کہ اس سال بھی میں بچ گیا ۔سبکو و علیکم السلام
میں ادھر ہی ہوں بھائی۔ ظفری بھائی کیسی گزری آپ کی عید اور جیہ تمہارا عید کیسا گزرا؟
میں جب رات کو لاگ ان ہوتا ہوں تو یہ سو چکی ہوتی ہے۔کیوں کہ اس کو صبح اسکول جانا ہوتا ہے۔ آج میرے ساتھ ہے کیوں کہ اب غزل کو 11 جنوری تک چھٹیاں ہیں۔وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔
غزل لاگ ان کیوں نہیں ہوتی؟
میں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔ بس یہ گیا اور یہ آیا۔
قربان ہونے سے؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ کیا بنایا ہے آج بھابھی نے ۔۔۔۔ ذرا ذپ کرکے کھانے کی خوشبو ہی پہنچا دیں ۔