کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
نیٹ میں کچھ پروبلم ہو گئی تھی شمشاد بھائی ۔۔ اور ہمارے کیبل والے کے سب لڑکے کام کرنے والے پنجاب عید کرنے گئے ہوئے تھے ۔۔ جب وہ آئے تو ٹھیک کیا ۔۔ بس میرے ساتھ یہی ہوتا ہے ۔۔ کچھ نہ کچھ میرے اور نیٹ کے بیچ میں ظالم سماج بنا ہوا ہوتا ہے ہر وقت ۔۔:grin:۔۔
آپ سنائیں بھابی بچے سب کیسے ہیں ۔۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
جی شگفتہ آپی خیریت سے ہوں بس یہ اچانک ٹھنڈ نے کچھ کام خراب کردیا، وہی زکام، کھانسی، فلو وغیرہ اور کچھ خاص نہیں۔
ویسے آپ آج اتنےےےےےےےےےےےےے دنوں کے بعد؟؟؟؟:rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ ۔۔ شمشاد بھائ کیسے ہیں آپ لوگ ۔۔۔ شگفتہ سسٹر کی شادی بہت مبارک ہو ۔۔ :)

بہت شکریہ سارہ ۔ میں ٹھیک ہوں کچھ فلو سے انجوائے کیا ان دنوں اور سردی سے بھی کافی وہاں تو اچھی خاصی سردی تھی : )
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپنا خیال رکھا کریں حسن ۔ گھر سے دور ہو کر طبیعت خراب ہونا کیسا لگ رہا ہے ؟ مجھے بہت مشکل لگتا ہے۔ گھر میں تو سب خیال رکھنے کو موجود ہوتے ہیں :)

اتنے دن : )
آج فائدہ اٹھا رہی ہوں آنلائن رہنے کو ۔ ابھی کچھ دن تک نہیں آنا ہو سکے گا باقاعدگی سے ۔
 

حسن علوی

محفلین
اب تو عادت سی ھے مجھ کو ایسے جینے کی:)
کیسا لگنا ھے آپی آپکو تو اندازہ ہوگا ہی، بستر پر پڑے بس گھر والوں کو یاد کئے جاؤ:(
ویسے دوائی لے لی ھے اب کافی بہتر ھے۔
آپکی باقاعدہ حاضری کا انتظار رھے گا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ حسن ، انشاء اللہ بشرطِ زندگی

اچھی بات ہے آپ کی طبیعت بہتر ہے اب ۔ ویسے یہ اتنے خوفناک مصرعے تو نہیں ناں لکھیں : )

میں اک بار صحیح کی بیمار ہوئی تھی ہاسٹل میں ۔ ۔ ۔ تب لگ پتہ گیا تھا کہ گھر سے دور بیمار ہونا کیسا ہوتا ہے :)
 

حسن علوی

محفلین
ہائے کچھ مت پوچھیئے آپی کیا گزرتی ھے یہاں بس ہم کچھ نہیں کہتے چپ رہتے ہیں آپ سمجھ جایئے:)
خیر یہاں بھی کچھ مہربان ہیں جو حال احوال پوچھ لیا کرتے ہیں تو کچھ افاقہ ہو جاتا ھے ورنہ تو;)
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی ، آپ سے اور بوچھی سے بات کر کے بہت خوشی ہوئی تھی بے حد شکریہ ۔ آپ کی دعائیں پہنچا دی تھیں اور اب شکریہ بہن کا امی ابو ہم سب کا آپ کو اور بوچھی کو پہنچا رہی ہوں !




ویلکم ، ۔۔ ۔۔
68.gif
 

تیشہ

محفلین
آیئے باجو آیئے، آپ ہی کا انتظار تھا کہیئے کیا حال ہیں؟؟؟



ٹپ ِ ٹاپ مزے میں ہوں ۔۔۔ آپ سناؤ ؟ آج ساڑھے دس بجے آپ نے تو موبائل پر کال نہیں کی ؟ :confused: کسی گمنام کی کال آئی تھی میں موبائل سے اسوقت قریب نہیں تھی ،۔۔ نا کوئی کسی نے میسج چھوڑا ، نہ ایس ایم ایس ، مجھے لگا شاید حسن کی ہو ،۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top