جیہ
لائبریرین
غیروں کو کب فرصت ہے دکھ دینے کی
جب ہوتا ہے ، کوئی ہمدم ہوتا ہے
چیٹینگ۔ غالب کے علاوہ کسی اور کا شعر نہیں چلے گا
غیروں کو کب فرصت ہے دکھ دینے کی
جب ہوتا ہے ، کوئی ہمدم ہوتا ہے
ظفری بھائی یہ نیک کام میں ہی کر دیتا لیکن دوری آڑے آئی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کو تکلیف دینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ظفری بھائی یہ نیک کام میں ہی کر دیتا لیکن دوری آڑے آئی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کو تکلیف دینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اوہو یہ تو بہت برا ہوا۔ ساری محنت اکارت گئی ۔ بابا جانی آپ جی میل پر کیوں نہیں سٹور کرت اپنے سارے کتابیں؟شکریہ سب کا۔ الحمد لللہ سب ٹھیک رہا۔ محفل اور لائبریری کے سلسلےمیں کئی کتابیں حاصل ہوئیں۔ لیکن ایک نقصان بھی ہو گیا۔ میری ایک فلیش ڈسک کہیں گم گئی، بلکہ گر گئی۔ اس میں حال کی ساری کتابیں تھیں اکثر تدوین شدہ، اس کے علاوہ اپنی کتابیں والی سائٹ کے نئے سرے سے یب پیجیز بنائے تھے۔ اب واپس آیا ہوں تو پھر ڈھونڈھنی پڑیں گی کہ کون کون سی کتابیں حال میں ملی تھیں۔
ویسے سفر اچھا گزرا۔
چیٹینگ۔ غالب کے علاوہ کسی اور کا شعر نہیں چلے گا
ڈاکٹر صاحب کو پہلے سے ہی " ایک " تکلیف ہے ۔۔۔۔۔ مذید اب کیا تکلیف دینا ۔
رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھیبقول غالب
وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ
ہم کو حریصِ لذتِ آزار دیکھ کر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظفری بھائی اس نے آج پھر دھمکی دی ہے۔
باجو۔۔۔اس وقت جاگ رہی ہیں کیا؟ اور طبیعت کیسی ہے؟