سارہ ،۔ تم سب کے موبائل کیوں مرجاتے ہیں جیسے ہی ذرا حالات خراب ہوئے نہیں کراچی کے موبائل سروس ختم ہوئی نہیں کیا مصیبت ہے ۔ شگفتہ کو میں اتنے دنوں سے ٹرائی کر رہی ہوں مگر نہیں مل پاتا ،
اور اسی وقت اس تانے بانے کا نمبر آیا۔ لیکن آج کل وہ ہری بتّی نظر نہیں آ رہی جو آن لائن افراد کے نام پر نظر آتی ہے!! کچھ پتہ ہے اس کا شمشاد؟ابھی اعجاز بھائی آنلائن ہیں، شاید وہی آ جائیں۔