ماوراء نے کہا:باجو، ٹی وی چینل میری طرف تو آتا نہیں اس لیے نہیں کر سکی۔ پچھلی بار ریڈیو کے پرگرام میں کرنے لگی تو پتہ چلا کہ ریکارڈ پروگرام تھا۔![]()
اوکے next لگا تو میں تمھیں ٹیکسٹ کر دوں گی ۔
یہ لنک بھی تو دیا تھا یہاں پر بھی نہیں ہو ؟
http://blog.360.yahoo.com/blog-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=1
سچ یاد آیا امن اگر آپ کی نظر پڑے تو آجاؤ کیونکہ جو جو آپکو رپورٹ چاہئیے ۔ فرزانہ کے اس بلاگ پر مل جائیں گئیں ۔ کل آپ لکھ رہی تھی نا مہمان ِ خصوصی کا ۔