آپ تو باجو ہیںبوچھی نے کہا:میں کون ؟ بکرا کہ بکری ؟![]()
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بوچھی نے کہا:جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بوچھی نے کہا:نہیں چھوٹے بھیا فرزانہ نے نہیں کہا تھا یہ تو میں آپ سے فون کروانے کو بول رہیٹی ۔ وی شو میں بھی نا کیا نہ آپ نے نا ماورہ نے ۔ ہر بار نمبر غلط کہ کر کہتے رہے ہیں اس بار میں نے سوچا ریڈیو کا صیح نمبر دیتی ہوں ۔ پر آپتو بزی رہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آج میں بھی کا ل نھیں کرسکی کرنے ہی لگی تھی کہ میرا فون آگیا تھا اور پھر میں باتوں میں لگی جب فون بند ہوا تب ریڈیو پر فرزانہ خدا حافظ بول رہی تھیں
![]()
![]()
کؤئی بات نہیں اگلی بار ۔ ۔
باجو، میں نے آپ کے دیئے گئے نمبر پر سسٹرفرزانہ کو کال کیا تو وہاں پر گھنٹی توجاتی رہی لیکن کسی نے اٹھایا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
والسلام
جاویداقبال
سلام ، کیسے ہیں جاوید بھیا ۔؟![]()
آپ نے وقت کا حساب لگا کر کیا نا ؟ منگل کے روز ریڈیو پر بارہ بجے دوپہر سے لےکر دو بجے تک پروگرام ہوتا ہے ۔
اور منڈے کو ایک سے شاید دو بجے تک۔
اب آپکے وقت کا مجھے اندازہ نہیں ہے ۔
چلئیے اگلی منگل کو میں آپکو بتا جاؤں گی ۔![]()
الحمد اللہ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟
شکریہ باجو، میں انتظار کروں گا۔
والسلام
جاویداقبال