زکریا نے کہا:یہی تو تفتیش ہو رہی ہے۔
ہوگا کوئی گلا گھونٹنے والا جو میری اور ماورہ کی طرح بہت تنگ آیا ہوا ہوگا اس کرکٹ سے
زکریا نے کہا:یہی تو تفتیش ہو رہی ہے۔
ماوراء نے کہا:ماشاءاللہ۔ مجھے بھی ساتھ لے جانا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:تم نے پ چھلی جاب کے پیئسے ابھی تک بچاکر رکھے ہوئے ہیں ؟![]()
![]()
مطلب سیونگ کر لیتی ہو پھر تو ۔
lol۔ میں نے کبھی خرچ کیے ہوں تو بات ہے نا۔ میں تو ابو، امی کا خزانہ خالی کر دیتی ہوں۔ لیکن اپنا ایک پیسہ نہیں خرچ کرتی۔![]()
میری بھابی نے مجھے مشورہ دیا ہوا ہے کہ پیسے سنبھال کر رکھنا بہت کام آئیں گے۔![]()
میرے بچے آجکل اپنے پئیسے اکاونٹ میں سیونگ کر رھی ہیں کہ جون جولائی میں انکو چھیٹوں میں swizerland جانا ہے ۔ تو میں نے کہا اپنے اپنے منی سیو کر لو تو چلتے ہیں ۔اب لگی ہوئی ہیں جمع کرنے ۔
![]()
![]()
زکریا نے کہا:آپ کو کرکٹ کیوں اچھا نہیں لگتا؟
زکریا نے کہا:میں نے بھی سوئٹزرلینڈ اور اٹلی جانا ہے۔
زکریا نے کہا:مجھے بھی کرکٹ پسند نہیں تھا مگر یہاں آ کر امریکی فٹبال اور بیسبال دیکھا تو کرکٹ کی قدر آئی۔![]()
رومیو اور جولیٹ کا شہر؟