پپو
محفلین
دھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیںچلیں خیریت رہی یہی غنیمت ہے بھائی
ویسے اب آہی گئے ہیں تو وہ تین عادتوں والی لڑی کو تو ذرا دھکا لگا دیجئے۔ ۔ ۔ ۔

جی بہت دنوں سے خوائش تھی بھائی یہ بس ہو نہیں پاتا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
توبہ ہے غزل ۔۔۔۔ ( غزل ناز غزل )ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سچی میں اتنی ہنس رہی ہوں ناں کہ آنکھوں میں آنسو آگئے
لو آہ واہ پہ میں بھی آنسوؤں سے ہنس دی
تھینکس سے تو آپ سے منع کر رکھا ہے بھیا تو پھر
دھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیںچلیں خیریت رہی یہی غنیمت ہے بھائی
ویسے اب آہی گئے ہیں تو وہ تین عادتوں والی لڑی کو تو ذرا دھکا لگا دیجئے۔ ۔ ۔ ۔
کیا ہو رہا ہے ڈاکٹر صاحب کیسے ہیںوعلیکم السلام
جی آیاں نوں
کیا ہو رہا ہے بھائی میں آپنے نام کے ساتھ ہی نہیں بلکے میں آپنے ساتھ ڈھیر ساری لائی ہوںوعلیکم السلام۔ بھئی واہ، ہم ابھی آپ کے ہی بارے میں سوچ رہے تھے کہ وہ ننھی پری کہاں رہ گئیں آج جن کے نام میں ہی مسکان ہے۔
دھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیں
توبہ ہے غزل ۔۔۔ ۔ ( غزل ناز غزل )
ہزار بار کہا ہے کہ آنسو نہیں آنے چاہیے ۔۔۔
خوشی کہ تو قبول ہیں باقی تو جھلسا کےرکھ دیتے ہیں ۔۔
اللہ ہمیشہ ہنستا مسکراتا شاداب رکھے آمین۔۔
’’ ادھر دیکھو مری آنکھوں میں کیا ہے ‘‘
لیں میں آپ سے وعدہ کر تی ہوںدھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیں
مرض مریض اور دوا کے علاوہ کیا ہو سکتا ہےکیا ہو رہا ہے ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں
شکریہ شمشاد بھائی کہاں رہ گئے جناب خوشخبری تو دیں ان کولیں میں آپ سے وعدہ کر تی ہوں
دھگے بنائے ہی اس لئے جا تے ہیں کے ایک بند ہوگا تو دوسرا کھولا جائے گا اُس میں ہی بتادئیں گے تو دوسرے میں کچھ بتانے کے لئے رہے گا ہی نہیں آپیتو بھائی آپ ہی بسم اللہ کیجیئے ناں پھر
پہلے تم پہلے تم میں ہی وہ لڑی اللہ کو پیاری ہو جائے گی
ویسے ہم کتنے اچھے تھے ہم نے جلدی جلدی اپنے حصے کا دھکا لگایا تو سہی اب یہ اور بات کہ چلی نہیں
لیں جناب آپ پہلے مسئلہ زیر بحث میں آن موجود ہوتی تو اتنے دن نہ لگتےتو بھائی آپ ہی بسم اللہ کیجیئے ناں پھر
پہلے تم پہلے تم میں ہی وہ لڑی اللہ کو پیاری ہو جائے گی
ویسے ہم کتنے اچھے تھے ہم نے جلدی جلدی اپنے حصے کا دھکا لگایا تو سہی اب یہ اور بات کہ چلی نہیں
واہ! بہت خوب! یعنی اب بہانے بہانے سے تھینکس اور سوری کہا جائے گا۔
بس ابھی کے ابھی جاتا ہوں اس تھریڈ پرلیں میں آپ سے وعدہ کر تی ہوں
پتا تھا آپ یہی کہیں گے ڈاکٹر جو ٹھیرےمرض مریض اور دوا کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے
ٹیگ کر دتے وہ بھی آجاتےشکریہ شمشاد بھائی کہاں رہ گئے جناب خوشخبری تو دیں ان کو
ہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔
چلیں جی نہ یہ کہتے ہیں نہ وہ
اب خوش ناں؟
اچھا بھیا اب میں چلتی ہوں دوسری لڑیوں کی طرف
یہاں سے اجازت