کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
چلیں خیریت رہی یہی غنیمت ہے بھائی
ویسے اب آہی گئے ہیں تو وہ تین عادتوں والی لڑی کو تو ذرا دھکا لگا دیجئے۔ ۔ ۔ ۔ :)
دھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیں
 
مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سچی میں اتنی ہنس رہی ہوں ناں کہ آنکھوں میں آنسو آگئے
لو آہ واہ پہ میں بھی آنسوؤں سے ہنس دی
توبہ ہے غزل ۔۔۔۔ ( غزل ناز غزل )
ہزار بار کہا ہے کہ آنسو نہیں آنے چاہیے ۔۔۔:angel:
خوشی کہ تو قبول ہیں باقی تو جھلسا کےرکھ دیتے ہیں ۔۔
اللہ ہمیشہ ہنستا مسکراتا شاداب رکھے آمین۔۔ :blushing:
’’ ادھر دیکھو مری آنکھوں میں کیا ہے ‘‘ :cry:
 
پپو

محفلین
چلیں خیریت رہی یہی غنیمت ہے بھائی
ویسے اب آہی گئے ہیں تو وہ تین عادتوں والی لڑی کو تو ذرا دھکا لگا دیجئے۔ ۔ ۔ ۔ :)
دھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیں
 
تبسم

محفلین
وعلیکم السلام۔ بھئی واہ، ہم ابھی آپ کے ہی بارے میں سوچ رہے تھے کہ وہ ننھی پری کہاں رہ گئیں آج جن کے نام میں ہی مسکان ہے۔ :) :) :) :) :)
کیا ہو رہا ہے بھائی میں آپنے نام کے ساتھ ہی نہیں بلکے میں آپنے ساتھ ڈھیر ساری:):) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) لائی ہوں
 
غ۔ن۔غ

محفلین
دھکا کیا لگائیں جناب وہاں سے ٹرک نکل گیا مگر بات نہیں نکلی شمشاد بھائی وعدہ لے رہے ہیں مگر کوئی وعدہ کرتا ہی نہیں

تو بھائی آپ ہی بسم اللہ کیجیئے ناں پھر
پہلے تم پہلے تم میں ہی وہ لڑی اللہ کو پیاری ہو جائے گی:)
ویسے ہم کتنے اچھے تھے ہم نے جلدی جلدی اپنے حصے کا دھکا لگایا تو سہی اب یہ اور بات کہ چلی نہیں:sad::?
 
دھگے بنائے ہی اس لئے جا تے ہیں کے ایک بند ہوگا تو دوسرا کھولا جائے گا اُس میں ہی بتادئیں گے تو دوسرے میں کچھ بتانے کے لئے رہے گا ہی نہیں آپی
 
پپو

محفلین
تو بھائی آپ ہی بسم اللہ کیجیئے ناں پھر
پہلے تم پہلے تم میں ہی وہ لڑی اللہ کو پیاری ہو جائے گی:)
ویسے ہم کتنے اچھے تھے ہم نے جلدی جلدی اپنے حصے کا دھکا لگایا تو سہی اب یہ اور بات کہ چلی نہیں:sad::?
لیں جناب آپ پہلے مسئلہ زیر بحث میں آن موجود ہوتی تو اتنے دن نہ لگتے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top