کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟ آپ سے ہم کچھ بات کرنا چاہ رہے تھے۔ جب بھی آپ کو مہلت ہو تو بتائیے گا۔ :)
اللہ کا کرم ہے۔
ہم بالکل ٹھیک ٹھاک :)
آپ کیسے ہیں۔
اور آپ جب چاہیں ہم سے بات کرلیں۔
ہم کونسا کہیں کے پریزیڈنٹ لگے ہیں کہ ہم سے بات کرنے کے لیے وقت مانگا جائے :)
 
اللہ کا کرم ہے۔
ہم بالکل ٹھیک ٹھاک :)
آپ کیسے ہیں۔
اور آپ جب چاہیں ہم سے بات کرلیں۔
ہم کونسا کہیں کے پریزیڈنٹ لگے ہیں کہ ہم سے بات کرنے کے لیے وقت مانگا جائے :)

یہ تو آپ کی محبت ہے پیارے ورنہ ہر شخص مصروف ہوتا ہے اور اپنی اپنی ترجیحات رکھتا ہے۔ آپ کو موقع ملے تو کسی میسنجر پر آئیے گا۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
عندلیب اپیا دیکھ لیں، آپ کے بھائی آپ سے بات کرنا اور اس کا ذکر کرنا ضروری نہیں سمجھتے۔ :) :) :)

(آگ لگانے کی چھوٹی سی کوشش) :) :) :)

ہم کونسا مرے جا رہے ہیں بات کرنے کے لیے ۔

ہاں یہ سب چل رہا تھا اس ٹائم
جب ہم ذرا کاموں میں سر کھپانے میں لگے تھے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تبھی کہوں کہ تم کسی اور کی کیوں نہیں۔
جب اتنی ان پروفیسروں کی سنوں گی تو باقیوں کی گنجائش کہاں رہے گی:ROFLMAO:
ہی ہی ہی
سنتی ہوں ناں سب کی ۔۔
فہیم بھیا بتایئے میں ابھی ایک جملہ یوز کیا اس کو اشتیاق احمد یوز کیا کرتے تھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top