شمشاد
لائبریرین
آگئی ہوں لالہ
آ تو گئی ہو لیکن لگتا ہے خالی ہاتھ آ گئی ہو۔
آگئی ہوں لالہ
میں کیا تشریح کروں گی شگفتہ ۔ محب علوی بھائی کو بلاتے ہیں۔ وہ ایسا ایسا پوائنٹ نکال لائیں گے کہ چائے کولڈ کافی بن جائے گیمقدس ، تشریح کے لیے فرحت کو بلاتے ہیں ، میں جب تشریح کروں تو رعایتی پاس ہوتی ہوں
گڈ مارننگ بھیاایک تو یہ پچھلے صفحات پڑھنا بڑا مشکل کام ہے لیکن کیا کریں پڑھنا تو پڑتا ہے ناں۔
آ تو گئی ہو لیکن لگتا ہے خالی ہاتھ آ گئی ہو۔
گڈ مارننگ بھیا
جی مقدس۔ بالکل ویسی۔ آپ نے دیکھا کیسے کیسے ٹیکنیکل پوائنٹس سامنے آ رہے تھے۔فرحت آپی ویسی تشریح جیسی وہ صبح کر رہے تھے
ہی ہی ہی
آپ کو چائے پینی ہے لالہ ؟؟
اتنا غصہ آرہا تھا تصویر کیسے بناتیالسلام علیکم سوئیٹ سوئیٹ بٹیا رانی۔ اور اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اتنی پیاری سی چائے گری اور اتنا کچھ خراب کیا اور آپ سے یہ تک نہ ہو سکا کہ اس کی ایک عدد تصویر ہی بنا کر بھیا کو بھیج دیتیں۔
جی مقدس۔ بالکل ویسی۔ آپ نے دیکھا کیسے کیسے ٹیکنیکل پوائنٹس سامنے آ رہے تھے۔
آپ کو چائے پینی ہے لالہ ؟؟
شمشاد بھیا سے ایسے سوال کرنا ممنوع ہے۔
می ٹو۔ آپ اندازہ نہیں کر سکیں گی مقدس میں نے کیسے ہنسی کو کنٹرول کیاذ
اینڈ آئی کڈنٹ اسٹاپ لافنگ آپی
اتنا غصہ آرہا تھا تصویر کیسے بناتی
دیکھو سعود بھائی کو اس بات کا علم ہے اور تمہیں ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔
السلام علیکم ۔
میں مجاما ۔۔ اور آپ کیسی ہیں غصہ ٹھنڈا ہوا یا نہیں ۔۔؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ