ویسی جیسی ہمیشہ سے ہوں ۔وعلیکم السلام، کیسی ہیں اپیا رانی؟
ویسی جیسی ہمیشہ سے ہوں ۔وعلیکم السلام، کیسی ہیں اپیا رانی؟
جی مقدس۔ بالکل ویسی۔ آپ نے دیکھا کیسے کیسے ٹیکنیکل پوائنٹس سامنے آ رہے تھے۔
ویسی جیسی ہمیشہ سے ہوں ۔
پیاری اور سوئیٹ کا مجھے نہیں معلوم ہاًں مسکراتی ہوئی ضرور ہوں ۔یعنی پیاری سی، سوئیٹ سی، مسکراتی ہوئی۔
پیاری اور سوئیٹ کا مجھے نہیں معلوم ہاًں مسکراتی ہوئی ضرور ہوں ۔
یعنی آپ لوگ چاہتے ہیں کہ اب ہم وہ سب کچھ ڈھونڈھتے پھریں؟ کوئی ریفرینس ہی دے دیتے۔
اور ہم معلوم بھی کرنا نہیں چاہتے ۔جو باتیں ہمیں معلوم ہیں وہ آپ کو نہ بھی معلوم ہوں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
یہ لیجئے ریفرینس۔ آپ نے کتنی اہم پوسٹس مس کر دیں۔ بس وہ جو 'باخبر ترین' والا ٹائٹل @ام نورالعین نے آپ کو دیا تھا وہ واپس لیا جاتا ہےیعنی آپ لوگ چاہتے ہیں کہ اب ہم وہ سب کچھ ڈھونڈھتے پھریں؟ کوئی ریفرینس ہی دے دیتے۔
جی شمشاد بھائی آپ ادھر ریفرینس دے رہے تھے اور ہم ادھر کسی کے پلٹنے کا منظر دیکھ رہے تھے۔سعود بھائی "اداسی" والے دھاگے میں محب نے دو اشعار کی تشریح کی ہے۔
اب ہمیں سوتے ہوئے محفل کی براؤزنگ کے خواب تھوڑی نہ آتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا ہوا، اس طرح ہم اس "قانون" کا شکار ہونے سے رہ جائیں گے۔یہ لیجئے ریفرینس۔ آپ نے کتنی اہم پوسٹس مس کر دیں۔ بس وہ جو 'باخبر ترین' والا ٹائٹل @ام نورالعین نے آپ کو دیا تھا وہ واپس لیا جاتا ہے
محب بھیا سے اب ہم شاعری کی تشریح کروایا کریں گےمی ٹو۔ آپ اندازہ نہیں کر سکیں گی مقدس میں نے کیسے ہنسی کو کنٹرول کیا
جھپٹے بغیرجی شمشاد بھائی آپ ادھر ریفرینس دے رہے تھے اور ہم ادھر کسی کے پلٹنے کا منظر دیکھ رہے تھے۔
اب ہمیں سوتے ہوئے محفل کی براؤزنگ کے خواب تھوڑی نہ آتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا ہوا، اس طرح ہم اس "قانون" کا شکار ہونے سے رہ جائیں گے۔
ضرور۔ منتظمین سے کہہ کر ایک زمرہ تشریح کا بھی بنوانا پڑے گا۔محب بھیا سے اب ہم شاعری کی تشریح کروایا کریں گے
لیکن ہم ویسے والا شعر کہاں سے ڈھونڈیں گےضرور۔ منتظمین سے کہہ کر ایک زمرہ تشریح کا بھی بنوانا پڑے گا۔
یہ محب علوی پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ان کے پاس ایسے اشعار کی پوری بیاض موجود ہو گیلیکن ہم ویسے والا شعر کہاں سے ڈھونڈیں گے
ہی ہی ہی
اب سب کچھ بتانا ضروری ہے کیا؟جھپٹے بغیر
پہلے تو عیال پرستی کی رعایت ملی ہوئی تھی اب بلا رعایت امتیازی نمبروں سے پاس ہو رہے ہیں ناں۔باخبر لوگوں کی سوتے جاگتے ہر وقت 'ہر خبر پر نظر' رہتی ہے ۔۔۔ قانون کا شکار تو آپ کو پہلے بھی نہیں ہونے دیا تھا۔
لیکن ہم ویسے والا شعر کہاں سے ڈھونڈیں گے
ہی ہی ہی
آداب عرض ہے
السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟ اب تک سہرے کے کتنے اشعار مکمل ہو گئے۔ آپ نے سہرے کے اشعار کے لئے زمین تو بڑی خوبصورت منتخب کی ہے۔
آداب عرض ہے