ابن سعید
خادم
وہی جس پر آپ کل سر دھنتے ہوئے پائے گئے تھے۔کونسی زمین؟؟؟
مزاج اچھے ہیں الحمد للہ
وہی جس پر آپ کل سر دھنتے ہوئے پائے گئے تھے۔کونسی زمین؟؟؟
مزاج اچھے ہیں الحمد للہ
دو ایک اشعار تو وہی ہو جائیں گے جو کل فاتح بھائی نے آپ کو یاد کرنے کو دیئے ہیں۔ فاتح بھائی کل ہمیں کچھ بتا رہے تھے کہ نیا سبق دیا ہے آپ کو۔ جب انھوں نے ہمیں وہ اشعار سنائے تو ہماری زبان سے یکلخت نکلا کہ یہ تو ہماری ننھی پری کی بیہوشی کا سامان ہو گیا۔
ہی ہی ہی ہی
ابھی ایک لائن یاد ہوئی ہے بھیا
ہی ہی ہی
فاتح بھیا کی اسٹوڈنٹ بہت نالائق ہے
وہی جس پر آپ کل سر دھنتے ہوئے پائے گئے تھے۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔ ڈرامہ ان کہی میں جو سہرا تھا اسی کی زمین اچھی ہے ۔۔۔
"بس اک رکشہ والے سے لکھا کر لائے ہیں سہرا"
غالباً ایسا ہی تھا
اب جو بھی ہے، سہرا تو مکمل آپ کو ہی لکھنا ہے۔
نثری نظم میں لکھ دوں تو کوئی انڈے ٹماٹر تو نہیں مارے گا؟؟؟
میں کیا تشریح کروں گی شگفتہ ۔ محب علوی بھائی کو بلاتے ہیں۔ وہ ایسا ایسا پوائنٹ نکال لائیں گے کہ چائے کولڈ کافی بن جائے گی
السلام علیکم
میں چائے خانے میں جا رہا ہوں۔ جس نے جانا ہے میرے ساتھ آ جائے۔
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
میں چائے خانے میں جا رہا ہوں۔ جس نے جانا ہے میرے ساتھ آ جائے۔
السلام علیکم !
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
پرانا سوال!اچھی ہوں بھیا
چھوڑیں ناں بھیا ۔۔کھالیا تھا۔پرانا سوال!
پیلا فقرہ مشتبہ ہے حالانکہ دوسرے فقرے سے اطمینان ہوا کیوں کہ ننھی پری بھیا سے جھوٹ نہیں بولتیں۔چھوڑیں ناں بھیا ۔۔کھالیا تھا۔
بٹیا رانی گروپ تھیوری کو ایک مضمون کی طرح تو کبھی نہیں پڑھا لیکن ابھی گوگل کیا تو معلوم ہوا کہ اس کا کانسیپٹ ٹکڑوں میں ہم نے کئی جگہوں پر پڑھا ہے۔اچھا یہ بتائیں کیا آپ نے گروپ تھیوری پڑھی ہے میتھ میں ؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟