کاش ہمیں سعود بھیا باتوں سے گھما سکتے ؟کاش ہم اپیا کو گھما سکتے تو امریکہ نہ گھما دیتے؟
کاش ہمیں سعود بھیا باتوں سے گھما سکتے ؟کاش ہم اپیا کو گھما سکتے تو امریکہ نہ گھما دیتے؟
کاش ہمیں سعود بھیا باتوں سے گھما سکتے ؟
ابھی صرف 9 دن بچے ہیں شمشاد بھائی ۔
اپیا آپ وہاں کیوں جارہی ہیں؟؟
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ خوب۔
کیوں جا رہی ہیں کیا مطلب؟ بھئی وہاں ان کا گھر ہے، میکہ ہے، سسرال ہے، اب وہیں سیٹ ہونے جا رہی ہیں، کب تک پردیس میں رہیں۔
ہممم مم لالہ آپ نے پاکستان کب آنا ہے ؟؟؟
خیر تو ہے ناں؟ ٹیڈی بیئر کے لیے کہہ رہی ہو کیا؟
وہاں پر کتنے کا ملتا ہے؟
اچھا تو اب آپ ایسے بھی گھمائیں گے ۔اپیا کی ناک کہاں ہے؟ اس کو چٹکی میں پکڑ کر گھمانے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
برتنوں کی صفائی ۔۔کون کرئے گا پھر ؟یہ عندلیب اپیا کہاں چلی گئیں؟
اچھا تو اب آپ ایسے بھی گھمائیں گے ۔
کیا کریں، باتوں سے تو آپ گھومنے کو تیار نہیں۔
برتنوں کی صفائی ۔۔کون کرئے گا پھر ؟
جتنے کا دل کرے گا لے لوں گا لالہ