یہ ہمارا کام نہیں ہے ۔ یہ تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی کا کام ہے ۔کیا ڈسٹنگ کررہی ہیں محفل کی گرد کی
یہ ہمارا کام نہیں ہے ۔ یہ تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی کا کام ہے ۔کیا ڈسٹنگ کررہی ہیں محفل کی گرد کی
ہی ہی ہی ہی عائشہابھی میرے کان میں آواز آرہی ہے اپیا
تو اب اسے گرہ میں باندھ لیں کہ عندلیب اپیا کو ہنسنے پر مجبور کرنے کا تیر بہدف یا "رام بان" ترکیب ہے "امجد کوثر" اور اس کے آگے "دل جلے" لگا دیجئے پھر تو سونے پر سہاگہ۔
ہاں معلوم ہےنہیں آجکل نہیں دیکھ رہی ناں مووی اس لیے نہیں ہوں
پھر آپ کا کیا کام ہے بھلایہ ہمارا کام نہیں ہے ۔ یہ تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی کا کام ہے ۔
ہاں جی بھیاہاں معلوم ہے
آج کل تو وہ لیکچروں میں سر کھپایا جارہا ہے
ہمارا کام تو فقط اپنے بھائی بہنوں سے گپ شپ کرنا ہے ۔پھر آپ کا کیا کام ہے بھلا
جی آپ کیسی ہیں ۔۔؟
ہاں جی کتنا عجیب سا ہےاوہو، ہم سے سمجھنے میں غلطی ہوئی۔ ہم تو سمجھے تھے کہ ننھی پری بھی ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں لیکن بٹیا رانی کو تو شاید پسند ہی نہیں آیا۔
لیں ادی،ہمارا کام تو فقط اپنے بھائی بہنوں سے گپ شپ کرنا ہے ۔
وہ لوگ تو کہہ رہے ہیں ٹھیک جارہے ہیں لیکن رزلٹ آنے پر ہی پتہ چلے گا ۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
آپ کے کام مکمل ہو گئے اور سب فوجوں کے امتحانات کیسے ہو رہے ہیں ؟
ہونہہ،اللہ توبہ ۔ دھاگے کی رفتار کو تو دیکھیے۔ ایک مراسلہ پڑھا نہیں ۔ دس اور مراسلے موصول ہوجاتے ہیں
اللہ توبہ ۔ دھاگے کی رفتار کو تو دیکھیے۔ ایک مراسلہ پڑھا نہیں ۔ دس اور مراسلے موصول ہوجاتے ہیں
سست نہیں ۔ بزیہونہہ،
سست لوگ
بھیا میں تو بولتی ہی نہیں ہوں