سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نہیں ناں پہلے آپ سے بات ہو تو پھر بتاؤں گی ورنہ کیا پتا آپ میرے سے بات ہی نہ کریں کہ عائشہ اتنا مشکل پرامس لینا چاہ رہی ہے
عائشہ ، میری جانب سے بھی پرامس لے لینا ہے یاد رہے
نہیں ناں پہلے آپ سے بات ہو تو پھر بتاؤں گی ورنہ کیا پتا آپ میرے سے بات ہی نہ کریں کہ عائشہ اتنا مشکل پرامس لینا چاہ رہی ہے
شمشاد بھیا پاسٹا بنانے لگی ہوں
عائشہ بہت نیند آرہی ہے لگتا ہے پکاتے پکاتے سو جاؤں گی
اپسس لگتا ہے اپیا آج بہت تھک گئی ہیں ذرا دھیان سے اپیا جلدی سے سارا کام ختم کریں اور لمبی تان کر سو جائیں بس ۔۔شمشاد بھیا پاسٹا بنانے لگی ہوں
عائشہ بہت نیند آرہی ہے لگتا ہے پکاتے پکاتے سو جاؤں گی
دیکھتی ہوں بھیاتصویریں پلیز۔
لیکن فہیم نام تو میرا ہے نہ۔دونوں بھیا ہی ہی ہی
ہاں تسی نو تو صرف اسٹار گیٹ کے انکلوں کا ہی پتہ ہووے اے
اپسس لگتا ہے اپیا آج بہت تھک گئی ہیں ذرا دھیان سے اپیا جلدی سے سارا کام ختم کریں اور لمبی تان کر سو جائیں بس ۔۔
ڈھیر سارا پیار اور دلار ان ایڈوانس۔دیکھتی ہوں بھیا
لیکن فہیم نام تو میرا ہے نہ۔
تو فہمیاں بھی مجھے ہونی چاہیے
عائشہ ، میری جانب سے بھی پرامس لے لینا ہے یاد رہے
اوکے اپیا ۔۔۔ہی ہی ہی تھینکس نہیںاور ہاں تھینکس عائشہ
او ہو،اسٹار گیٹ سے نکل کر ہی تو دوسرے سیارے پر قدم رکھتے ہیں بھیا
ابھی تو محفل گردی کرئنگ ۔ہاں تسی نو تو صرف اسٹار گیٹ کے انکلوں کا ہی پتہ ہووے اے
اور سنائیے ادی
کی ہوئنگ
سو سویٹفہیم کی بہن پر بھی اثر ہونا ہے ناں
اوہ خدایاآپ اس دھاگے کا پہلا مراسلہ پڑھ لیں۔
ابھی میرے کان میں آواز آرہی ہے اپیاہاں ناں کب سے یون کر رہی ہوں
کیا ڈسٹنگ کررہی ہیں محفل کی گرد کیابھی تو محفل گردی کرئنگ ۔
نہیں آجکل نہیں دیکھ رہی ناں مووی اس لیے نہیں ہوںاو ہو،
یعنی چھٹکی بہنا آج کل اونچی اڑانوں میں ہیں
اوہ خدایا