کیا پرامس لینا ہے ہمیں ذاتی پیغام میں بتائیے ۔ابھی ابھی ابھی ۔۔۔ ۔جلدی کریں ناں اپیا
مجھے آپ سے ایک پرامس لینا ہے ۔
کیا پرامس لینا ہے ہمیں ذاتی پیغام میں بتائیے ۔ابھی ابھی ابھی ۔۔۔ ۔جلدی کریں ناں اپیا
مجھے آپ سے ایک پرامس لینا ہے ۔
میں جلدی میں اس لیے ہوں بہن گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں اس لیے جلدی میں ہوں اور میں تیار بھی نہیں ہوئی خالا بھی بلانے آگئی ہیں ڈانٹ رہی ہیں کے تیار نہیں ہوئی ہو اور جلدی تیار ہو نے کاکہے کر گئی ہیں اور کھانا بھی کھا نا ہے اور مجھے گانے بھی ڈؤنلوڈ کر نے ہیں اُس کے بہانے یہاں پر آئی ہوں پر اب ڈانٹ بھی کھا رہی ہوں اور یہاں نہیں بیٹھ سکتیکیوں بہنا ۔۔۔آپ زیادہ دیر کے لیے آیا کریں نا !
السلام علیکم
جی آپ کیسی ہیں ۔۔؟و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں ؟
میں مہمانوں کو چھوڑ کر یہاں پر بیٹھی ہوںمجاما اور آپ ۔۔؟
نہیں ناں پہلے آپ سے بات ہو تو پھر بتاؤں گی ورنہ کیا پتا آپ میرے سے بات ہی نہ کریں کہ عائشہ اتنا مشکل پرامس لینا چاہ رہی ہےکیا پرامس لینا ہے ہمیں ذاتی پیغام میں بتائیے ۔
اچھا بہنا پھر آپ ڈانٹ مت کھایئے خالہ کی بات سن لیجئے ۔ویسے کہیں جارہی ہیں جو تیار ہونا ہے ؟میں جلدی میں اس لیے ہوں بہن گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں اس لیے جلدی میں ہوں اور میں تیار بھی نہیں ہوئی خالا بھی بلانے آگئی ہیں ڈانٹ رہی ہیں کے تیار نہیں ہوئی ہو اور جلدی تیار ہو نے کاکہے کر گئی ہیں اور کھانا بھی کھا نا ہے اور مجھے گانے بھی ڈؤنلوڈ کر نے ہیں اُس کے بہانے یہاں پر آئی ہوں پر اب ڈانٹ بھی کھا رہی ہوں اور یہاں نہیں بیٹھ سکتی
میں مہمانوں کو چھوڑ کر یہاں پر بیٹھی ہوں
کیا ہورہا ہے اپیا ؟میں اچھی ہوں
خوش فہمی ہے غلط فہمیمیں اچھی ہوں
ہی ہی ہی مجھے کیا پتا ہو؟تم کو نہیں پتہ تو پھر کیا محلے والوں کو پتہ ہوگا
مجاما ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
چاچو میں آپ کو بلا رہی ہوںکوئی خاص مہمان ہیں کیا؟
خوش فہمی ہے غلط فہمی
اب بتائیں ناں بھیا جلدی سے ۔۔مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم کلاس روم سے واپس آ گئے ہیں۔
ہاں تسی نو تو صرف اسٹار گیٹ کے انکلوں کا ہی پتہ ہووے اےہی ہی ہی مجھے کیا پتا ہو؟
اور سنائیے ادیمجاما ۔