ہاں بس گھورتی رہتی ہوبھیا میں تو بولتی ہی نہیں ہوں
جییی ی عائشہ ۔۔۔ میں محفل اوپن کر کے ادھر ادھر مصروف ہوجاتی ہوں ۔۔ سوری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟؟
السلام علیکمجییی ی عائشہ ۔۔۔ میں محفل اوپن کر کے ادھر ادھر مصروف ہوجاتی ہوں ۔۔ سوری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟؟
ہاں بس گھورتی رہتی ہو
کبھی کبھی ہنس پڑتی ہو
کبھی سر کھجانے لگتی ہو
اور کبھی ناک سے شوں شوں کی آوازیں نکالنے لگتی ہو
ہاں لیکن بولتی نہیں ہو
وعلیکم السلام ۔۔۔۔ آج نیٹ نے بہت تنگ کیا ہے ۔۔۔۔بار بار مر مر کے جیتا ہے ۔۔السلام علیکم
میرا سونے ٹائم ہو چلا ہے اور آپ اب آئی ہیں اپیا
چلیں اب مجھے جلدی سے گول گپے کھلائیں ۔۔۔میں تو ابھی ایسی ہوں
ارے ارے ارے
وہ لوگ تو کہہ رہے ہیں ٹھیک جارہے ہیں لیکن رزلٹ آنے پر ہی پتہ چلے گا ۔
السلام علیکم
میرا سونے ٹائم ہو چلا ہے اور آپ اب آئی ہیں اپیا
چلیں اب مجھے جلدی سے گول گپے کھلائیں ۔۔۔میں تو ابھی ایسی ہوں
غلط سنا ہے ۔۔۔ تھوڑی سی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی ہوں ۔۔۔سب میں سے
میں ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں
سنا ہے تھوڑی نک چڑی سی ہیں
اوکے اپیاوعلیکم السلام ۔۔۔ ۔ آج نیٹ نے بہت تنگ کیا ہے ۔۔۔ ۔بار بار مر مر کے جیتا ہے ۔۔
گول گپے تو صبح کو ملیں گے اب ۔۔ تم آجانا ۔۔۔مل کے کھائیں گے۔۔
ہاں جی ! یہ اسمائیلی اچھا ہےارے ارے ارے
کیا آج یہ اسمائلی زیادہ ہی پسند آگیا ہے
آپ تو ہماری ننھی منی بہنا ہوں نہ
غلط سنا ہے ۔۔۔ تھوڑی سی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بہت سی ہوں ۔۔۔
کیا ہے بھیااااااااااااگر بٹیا رانی کے پھولے ہوئے گالوں کی مٹکی مکا مار کر پھوڑنے کی اجازت ہو تو گول گپے ہماری طرف سے۔
چلو پھر کسی دن آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اس کی نقل اتار کر دیکھناہاں جی ! یہ اسمائیلی اچھا ہے
کیا ہے بھیااااااااااا
جییی ی عائشہ ۔۔۔ میں محفل اوپن کر کے ادھر ادھر مصروف ہوجاتی ہوں ۔۔ سوری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟؟
میری نقلہم کو کیا پتا بچوو!!!
اچھا بھئی مجھے کافی سے زیادہ دیر ہو گئی۔ ابھی جانا ہو گا۔ آج کا دن بہت اچھا رہا۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے بشرطِ زندگی۔
ویسے اب سیدہ شگفتہ کے ساتھ ساتھ ناعمہ عزیز نے بھی میری تلاش شروع کر دینی ہے۔ ان کے دھاگے کا حشر کر دیا سب نے۔ لیکن شروعات تو محب علوی نے کی تھی۔ پھر fahim بھی شامل ہو گئے۔ ہے ناں فہیم ۔ میں نے اور محمد امین نے تو اداسی کے تھیم سے نہ ہٹنے کی پوری کوشش کی ہے ناعمہ ۔ سوری ناعمہ۔ یہ نیا والا سوری ہے۔ وہ سرف ایکسل والا میں نے کہیں اور استعمال کر لیا
دن بخیر ابن سعید بھائی اور شب بخیر عائشہ عزیز ، شگفتہ ، فہیم، امین اور باقی تمام حاضرین۔
اللہ حافظ