نیکی کا تو دور ہی نہیں ہے۔اسی واہ واہ میں تو "اخیر" کی تھی ۔
جی جی۔ بالکل۔۔۔۔ نہیںںںںںںںںں
اپسس مجھے معلوم تھا بھیا نیند آئی تھی شاید اس لیے غلط ٹائپ ہوگیا ہوگاان کی گوش مالی۔
وعلیکم السلام مقدسالسلام علیکم اینڈ گڈ مارننگ جی سب کو
السلام علیکم بھیاخدا حافظ عائشہ عزیز
کس نے کہا ذرا عائشہ اور ناعمہ سے پوچھ لیں ۔ ؟
وعلیکم السلام مقدس
مارننگ تو کب کی گزر چکی ، اب تو سہ پہر ہو چلی ہے بٹیا
وعلیکم السلام مقدس اپیا گڈمارننگ
السلام علیکم آنی
وعلیکم السلام
آنٹی۔ مقدس بہنا کے ہاں ابھی صبح ہے ۔
وعلیکم السلام عائشہوعلیکم السلام مقدس اپیا گڈمارننگ
السلام علیکم آنی
ماشاءاللہ ، ٹیسٹ اچھا ہوگیا، مبارک ہوآنی میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں۔
آج میرا ٹیسٹ تھا اچھا ہوگیا
میں بھی بہت اچھی ہوں۔۔ بس ابھی کچھ دیر پہلے آفس پہنچی ہوںمیں اچھی ہوں اپیا ۔۔آپ سنائیں
اللہ تم کو صحت کاملہ عطا فرمائے بیٹامیرے معدے اور پیٹ میں کچھ دنوں سے گڑبڑ ہے تو آج ڈاکٹر کے پاس گیا ۔ وہی سے آرہا ہوں