عائشہ عزیز
لائبریرین
اس کی تو ایسی کی تیسی !ناعمہ نے یہی تو شکایت لگائی تھی، تبھی تو اس سے پوچھ رہا ہوں سعود بھائی۔
اس کی تو ایسی کی تیسی !ناعمہ نے یہی تو شکایت لگائی تھی، تبھی تو اس سے پوچھ رہا ہوں سعود بھائی۔
تو اور کیا میں اپنی طرف سے تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں۔اچھی ہوں چچا جان
آج کالج گئی وہاں پر ایک چھوٹا سا بورڈ ٹیسٹ تھا۔ سارے پریڈز ہوئے آج۔۔
ہی ہی ہی بس ایسے ہی ۔۔ناعمہ نے میری شکایت کی ہے کیا
نہیں بس ایسے ہی ۔۔ہی ہی ہی
ناعمہ نے یہی تو شکایت لگائی تھی، تبھی تو اس سے پوچھ رہا ہوں سعود بھائی۔
اس کی تو ایسی کی تیسی !
وہ ناں مجھے بہت تنگ کرتی ہے۔تو اور کیا میں اپنی طرف سے تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں۔
کھایا تھا جن بابااور اب پرانا سوال۔
اس کی تو ایسی کی تیسی !
ہائیں بھیا آپ بھی میری شکایت۔۔ ؟دیکھ لیں شمشاد بھائی۔
دیکھ لوں گی میں اس کو ۔تم ناعمہ کی ایسی کی تیسی کرو گی، سوچ لو کہ پھر وہ تمہارے ساتھ کیا کرے گی۔
ہائیں بھیا آپ بھی میری شکایت۔۔ ؟
نہیں تو
مجھے کیا پتا ہو
نہیں بتانا نہیں بتانا نہیں بتانا ۔۔۔اتنے دن ہوگئے میں نے مووی نہیں دیکھی !
نہیں ناں ۔۔میں لیکچر سن رہی ہوں۔ ایس جی ون مجھے مس کررہی ہوگی ناں بھیا !