عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں جی سب سے اہم کام ہے منہ چڑانا
نہیں جی سب سے اہم کام ہے منہ چڑانا
اوہ ابھی دیکھا۔
میں ٹھیک ہوں عائشہ۔ الحمد اللہوعلیکم السلام اپیااا کیسی ہیں آپ ؟
کہاں ہوتی ہیں آپ ؟ یہاں آتی ہیں اور بات بھی نہیں کرتیں
جی میں ٹھیک ہوں ایک لیکچر سن رہی ہوں۔
جی اپیا ٹھک جارہی ہے۔میں ٹھیک ہوں عائشہ۔ الحمد اللہ
لاگ ان ہو جاتی ہوں لیکن کام کر رہی ہوتی ہوں سو بات نہیں ہو پاتی۔
آج سوچا تھا پروف ریڈنگ مکمل کر دوں لیکن وہ کام بھی نہ کر پائی۔
پڑھائی ٹھیک جا رہی ہے؟
اوہو اب ایسے تو مت بولیں اپیا ۔۔آئندہ آپ مجھے نظر آئیں ناں تو بس میں نے ٹیگ کردیا کرنا ہے آپ کو یہاں ۔۔ہاں جی !ابھی ٹائم دیکھا۔ پونے گیارہ بج رہے ہیں۔ عائشہ عزیز میں اب جاتی ہوں۔ افسوس کہ اپنی سستی کے ہاتھوں ہمیشہ موقع گنواتی ہوں آپ سے گپ شپ کا۔ پر ان شاءاللہ جلدی بات کرتے ہیں۔ میں بہت سا وقت لیکر آؤں گی۔ فیصل آباد کے بارے میں بہت کچھ پوچھنا ہے آپ سے۔
تو میں کیا کروں ؟مطلع کر دیں کہ ہم آفس آ گئے ہیں۔
تو میں کیا کروں ؟
(بدتمیز ہوگئی ہوں)
السلام علیکم
امید ہے سب اچھے بھلے ہونگے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
امید ہے سب اچھے بھلے ہونگے
وہی افسانے انکل عظیم بیگ کے۔جی اپیا ٹھک جارہی ہے۔
آپ کس بک کی پروف ریڈنگ کررہی ہیں؟
اور کام کرتے کرتے ساتھ میں باتیں بھی کرلیا کریں نا ۔۔
مسکرائیں یا چڑائیں۔
اور ہم کررہے ہوتے ہیںوہی افسانے انکل عظیم بیگ کے۔
ہاں کیوں نہیں۔ آئندہ کیا کروں گی۔ اصل میں کام کے ساتھ گھر والوں سے بھی تبادلہ خیال کر رہی ہوتی ہوں ناں کہ کہیں وہ میری باتوں کو مس نہ کر رہے ہوں جو وہ نہیں کر رہے ہوتے