درست ہونا چاہیے ۔یہاں بھجوا دیں۔ جب محفل میں چائے خانہ ہو سکتا ہے تو لانڈری اور واش بیسن کیوں نہیں؟
درست ہونا چاہیے ۔یہاں بھجوا دیں۔ جب محفل میں چائے خانہ ہو سکتا ہے تو لانڈری اور واش بیسن کیوں نہیں؟
ویسے بٹیا رانی کو کس رنگ کا ٹیڈی زیادہ پسند ہے؟
درست ہونا چاہیے ۔
تھوڑے دنوں کے بعد چھٹی ملنے والی ہے ہمیں یہ سب کاموں سے ان شاء اللہ ۔اپیا کی بات پر غور کیا جائے۔
لاسٹ والا وائٹ کوچی کوچی
تھوڑے دنوں کے بعد چھٹی ملنے والی ہے ہمیں یہ سب کاموں سے ان شاء اللہ ۔
دوسروں کے لیے مشورہ کر لیں ۔یعنی واش بیسن کا منصوبہ مسترد؟
دوسروں کے لیے مشورہ کر لیں ۔
اور ہم سمجھ چکے ہیں کون کتنا اپنا ہے ۔پھر یہ مشورہ "دوسرے" کریں۔ ہم تو اپنوں کے لئے کریں گے۔
ہائیں تو کیا پچھلے تھریڈ میں میری خبر لی گئی ہے۔السلام علیکم
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ سب لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ چلیں شاباش آ جائیں یہاں پر اور پھر سے اسٹارٹ لیں
عثمان بھیا پچھلے والا تھریڈ سارا پڑھنا ہے
آج آپ کا ایگزام ہو گا اس تھریڈ کے بارے میں ہی ہی ہی
اور ہم سمجھ چکے ہیں کون کتنا اپنا ہے ۔
اب واضح کرنے کے لیے کچھ بچا نہیں ہے ۔ اسی لیے اب رہنے ہی دیجیے بھیا اس ٹاپ ک کو ۔کس کس کو کتنا اپنا سمجھا اس کو ایک جدول کی مدد سے واضح کریں۔
اب واضح کرنے کے لیے کچھ بچا نہیں ہے ۔ اسی لیے اب رہنے ہی دیجیے بھیا اس ٹاپ ک کو ۔
یہ تو کسی نا مراد اور مایوس عاشق جیسا لہجہ ہوا جیسے کہا جا رہا ہو: "اب کہنے سننے کو کیا بچا جب دل ہی ٹوٹ گیا!"
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم!