کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اور آپ بھی ویسے مسکرا دیں ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

ورنہ زیادہ سے زیادہ کیا کر لیں گی؟ بھیا کے سوٹ سے پین نکال کر اپنے اسکول بیگ مین چھپا لیں گی، بھیا کی سفید ٹائی کی جگہ اپنا گلابی فیتا لتکا دیں گی یا پھر کچن میں جا کر چپکے سے نمک اور شکر کے ڈبے تبدیل کر دیں گی؟ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

:phbbbbt:
 
سعود بھائی ، اس لفظ "گائب" نے پوری ایک بلاگ پوسٹ کی آمد کروا دی ہے !

اور اس بلاگ پوسٹ کا عنوان تقریباً "ادب ساز ٹائپو" جیسا کچھ ہونا چاہئے۔ بلکہ بہتر تو یہ ہوتا کہ عنوان میں بھی کہیں ایک آدھ ٹائپو موجود ہوں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top