ابن سعید
خادم
فرحت کیانی شاعر حیات ہو اور بذات خود فورم پر موجود بھی ہو تو تشریح کی جرات کون غیر شاعر کر سکتا ہے ۔
ہم۔
فرحت کیانی شاعر حیات ہو اور بذات خود فورم پر موجود بھی ہو تو تشریح کی جرات کون غیر شاعر کر سکتا ہے ۔
تو قبلہ شروع کریں نہ
ہم تامل کا شکار ہو جاتے ہیں کہ سلام کریں یا جواباً "تسلیمات" وغیرہ جیسا کوئی نوابی فقرہ جڑ دیں۔
السلام علیکم۔
ہم تامل کا شکار ہو جاتے ہیں کہ سلام کریں یا جواباً "تسلیمات" وغیرہ جیسا کوئی نوابی فقرہ جڑ دیں۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ ہاہاہاہاہ۔۔۔۔ تسلیمات بھی سلام ہی ہے
ویسے سعود ہمارے دادا کا تعلق بھی لکھنؤ سے تھا
ہیلوووووو
ہیلوووووو
میں گھر پہ اور کوکنگ کا سوچ رہی ہوں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم
نہیں، میرا نمبر وہی ہے جس کے آخر میں 357 آتا ہے۔
السلام علیکم
اب تو ختم ہونے کے قریب ہے۔شمشاد بھائی کیا درس شروع ہو چکا ہے ؟