مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
ہیلللووو۔۔۔ ہاؤ آر۔۔۔۔ کھانا کھا ک جانا ہاں۔۔۔۔ ۔۔
یہ جملہ اسٹار پلس کے ایک مشہور کومیڈی ڈرامے میں ایک عورت کا ٹریڈ مارک تھا (کھچڑی ڈرامہ)
ابھی سوچا نہیں بھیاآج ہمارا بیٹا کیا پکائے گا؟
بھیا مجھے نہیں پتا ناں پلیززززآپ نے اس روز گدگدی لگا کر بھی تو آزمایا تھا، کہاں آئی تھی اس طرح کی مسکان؟
ابھی سوچا نہیں بھیا
تو مقدس بٹیا رانی سے دریافت کر لیں۔
اب تو ختم ہونے کے قریب ہے۔
یہ نہیں چلے گا۔
فریییییییییی ہوں اپیاعائشہ کیا کر رہی ہو
بزی ہو یا فری
پھر آپ بھی ویسے مسکرائیں گے بسسسسسسسیہ نہیں چلے گا۔
پھر آپ بھی ویسے مسکرائیں گے بسسس سسس س
وعلیکم السلام شگفتہ
کیا تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے آج؟
اب تو راز کھل ہی گیا ہے۔ یہ جو سیدہ شگفتہ ہیں انہوں نے مجھے رپورٹر بنا دیا ہے۔ رپورٹ مانگ رہی تھیں۔
نہیں ناں آپ تو بہت شاندار دوست ہیں !
اور آپ بھی ویسے مسکرا دیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔مسکرا دین ورنہ آج رات سوئیں گی تو آپ کے ناک کی نوک کی خیر نہیں، ہاں نہیں تو۔