کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
:happy:
واقعی سعود بھائی ! اچھا کیا آپ کو معلوم ہے اس برتن کو کیا کہتے ہیں جس میں بلوتے ہیں ؟
بٹیا رانی، آپ کے سعود بھیا پیدائشی دیہاتی کسان ہیں۔ اس لئے بھینس چرانے، چارا کاٹنے، دودھ دوہنے، دہی جمانے، مکھن نکالنے یا گھی تیار کرنے جیسے سارے مراحل سے نہ صرف واقف ہین بلکہ ان کا عملی تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ دودھ گرم کرنے والے اس چوڑے منہ والے برتن کو جس میں اس کو بلویا بھی جاتا ہے، چھینکا کہتے ہیں۔ ویسے اس کے کچھ اور نام بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ برتن عموماً مٹی کا ہوتا تھا لیکن اب دھات کے برتن میں استعمال ہوتے ہیں۔ اگر "بلی کے بھاگ سے چھینکا پھوٹا" جیسا کوئی محاورہ یاد ہو۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

اچھا تو اسے چھینکا کہتے ہیں اردو میں !
کچھ اس طرح یاد آ رہا ہے :

"بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹے "
 
فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top