کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی۔ اور آج کی صبح کیسی ہے۔ :) :) :)

میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
فریش فریش سی لیکن ابھی ہمارے گھر کے سامنے سڑک پر گورنمنٹ سکول کے بچے بینرز اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں ، اور ساتھ ہی میڈیا والے ان کو کھڑا کر کے تصویریں بنا ر ہےہیں :rolleyes:
 
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
فریش فریش سی لیکن ابھی ہمارے گھر کے سامنے سڑک پر گورنمنٹ سکول کے بچے بینرز اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں ، اور ساتھ ہی میڈیا والے ان کو کھڑا کر کے تصویریں بنا رہیں :rolleyes:
فریش فریش تو تو آپ کو رہنا ہی ہے، آخر کو آپ ننھی پری کس کی ہیں؟ :) :) :)
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔ لیکن بھیا جب بھی آپ کا موجودہ اوتار دیکھتے ہیں تو ننھی پری کے گالوں میں کوچی کوچی کرنے کا دل کرتا ہے۔ :) :) :)
ویسے ان بچوں کا احتجاج کس بات کو لیکر ہے؟
 
تو آپ کر لیں کوچی کوچی لالہ لیکن یہ خیال رکھا جائے کہ کہیں ہمارا غبارا نا پھٹے :p
پتا نہیں شاید فیس کا کوئی مسئلہ ہے ، اب شاکر بھائی اس کی وضاحت کر سکیں گے کیونکہ تصویر انہوں نے بھی بنا لی ہے اور امید ہے کہ آج شام تک ان کے بلاگ پر نمودار ہو جائے گی :):)
 
تو آپ کر لیں کوچی کوچی لالہ لیکن یہ خیال رکھا جائے کہ کہیں ہمارا غبارا نا پھٹے :p

بھیا کی گڑیا رانی، اگر غبارہ ہی نہ پھوٹے تو بھلا ایسی کوچی کوچی کا کیا فائدہ؟ غبارہ بھی پھوٹنا چاہئے اور مسکان کا فوارہ بھی چھوٹنا چاہئے۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
فریش فریش سی لیکن ابھی ہمارے گھر کے سامنے سڑک پر گورنمنٹ سکول کے بچے بینرز اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں ، اور ساتھ ہی میڈیا والے ان کو کھڑا کر کے تصویریں بنا ر ہےہیں :rolleyes:
وہ اس لیے احتجاج کر رہے ہوں گے کہ تمہارا بھاری کیوں ہے۔
429261_10150612556307293_676387292_9289582_1761314501_n.jpg
 
مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں آنٹی اینڈ عائشہ
بس ابھی ابھی آفس آئی ہوں
اور سوچ رہی ہوں چائے بنائی جائے
پرفیلنگ سو لیزی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو؟
الحمدللہ آنی میں اچھی ہوں ۔
آپ سنائیے کیا ہورہا ہے؟
میں اچھی ہوں آنٹی اینڈ عائشہ
بس ابھی ابھی آفس آئی ہوں
اور سوچ رہی ہوں چائے بنائی جائے
پرفیلنگ سو لیزی
ہو ہائے مقدس اپیا اااااا کیا کرتی ہیں آپ ؟
ناشتہ بھی نہیں کیا ہوگا ہے ناں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top