کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
وہ آنٹی اب صبح صبح ناشتہ کون کرے
ہی ہی ہی
مجھ سے سچی میں کچھ کھایا نہیں جاتا صبح میں
بس چائے مل جائے
 
مقدس

لائبریرین
بالکل وہی والی
پانی تو بوائل دو بار ہو چکا ہے
ابھی دیکھتی ہوں کیا کروں
ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
سو سوئیٹ بھیا۔۔وہ آواز تو خاصی تیز تیز چل رہی ہے ابھی تو۔

میں ٹھیک ہوں
بس آفس کا کام ہو رہا ہے

آپ کیا کر رہے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
سو سوئیٹ بھیا۔۔وہ آواز تو خاصی تیز تیز چل رہی ہے ابھی تو۔

میں ٹھیک ہوں
بس آفس کا کام ہو رہا ہے

آپ کیا کر رہے ہیں

زیادہ تیز نہیں چلاؤ،
کہیں تھک نہ جائے :)
یہاں بھی آفس کے کام چل رہے تھے
تھوڑی فراغت ملی تو سوچا یہاں چکر مار لیا جائے :)
 
مقدس

لائبریرین
زیادہ تیز نہیں چلاؤ،
کہیں تھک نہ جائے :)
یہاں بھی آفس کے کام چل رہے تھے
تھوڑی فراغت ملی تو سوچا یہاں چکر مار لیا جائے :)

اس ایک کام سے تو میں نہیں تھکتی بھیا جتنی مرضی باتیں کروا لو
ہی ہی ہی ہی
میرا موسٹ فیورٹ کام ہے یہ۔۔ اچھا کیا آپ نے چکر لگا لیا یہاں کا نہیں تو آپ کی شامت آ جانی تھی
 
فہیم

لائبریرین
اس ایک کام سے تو میں نہیں تھکتی بھیا جتنی مرضی باتیں کروا لو
ہی ہی ہی ہی
میرا موسٹ فیورٹ کام ہے یہ۔۔ اچھا کیا آپ نے چکر لگا لیا یہاں کا نہیں تو آپ کی شامت آ جانی تھی

کیا بات ہے تمہاری :)
ہاں بس کبھی کبھی آواز آئسکریم کے وزن میں دب جاتی ہے:ROFLMAO:

اور چکر تو لگانا ہی تھا۔
ورنہ شامت:eek:
:):)
 
مقدس

لائبریرین
کیا بات ہے تمہاری :)
ہاں بس کبھی کبھی آواز آئسکریم کے وزن میں دب جاتی ہے:ROFLMAO:

اور چکر تو لگانا ہی تھا۔
ورنہ شامت:eek:
:):)

وہ میرا قصور تھوڑی ہوا۔۔ آئسکریم کا ہوا ناں
مجھے آئسکریم اچھی لگتی ہے ناں
ہی ہی ہی ہی

کہیں چکر لگاتے لگاتے آپ چکر نہ جائیں بھیا:rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
وہ میرا قصور تھوڑی ہوا۔۔ آئسکریم کا ہوا ناں
مجھے آئسکریم اچھی لگتی ہے ناں
ہی ہی ہی ہی

کہیں چکر لگاتے لگاتے آپ چکر نہ جائیں بھیا:rollingonthefloor:

ہاں تمہارا قصور کہاں ہوتا ہے کسی چیز میں :)
چائے نمکین ہوگئی تو وہ بھی نمک کا قصور ہوا نہ:p

اور چکر گئے تو کیا ہونا۔
یہی کہ چکراتے ہوئے دھڑام سے نیچے گرجانا ہے:hypnotized:
پھر تم نے آکر منہ پر پانی مارنا ہے کہ ہوش میں آجائیں :)
 
تو اس میں مرا کیا قصور بھیا
نمک کا ہوا ناں کہ وہ مجھے چینی کی طرح کیوں دکھتا ہے
پانی ہمممم سوچنے دیں۔۔ تھورا سا نہیں، دو جگ چلیں گے ناں
 
مقدس

لائبریرین
اوئی چشمہ لگا کر ہی دیکھتی ہوں ناں
اگر اتار کر دیکھو تو مرچیں ڈال دوں چائے میں
ہی ہی ہی

ایک نہیں دو بالٹیزز پھر تو
 
فہیم

لائبریرین
اوئی چشمہ لگا کر ہی دیکھتی ہوں ناں
اگر اتار کر دیکھو تو مرچیں ڈال دوں چائے میں
ہی ہی ہی

ایک نہیں دو بالٹیزز پھر تو

مرچوں والی چائےےےے:eek:
امی نے تمہاری پٹائی لگادینی ہے پھر تو:p

اور ایک ہی بہت ہے نہ
کہ منہ پر پانی مارنے سے ہوش نہ آئے تو
منہ کو ہی اٹھا کر بالٹی میں ڈال دیا جائے:grin1:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top