فہیم
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
وہ تو کوئی نئی بات نہیں بھیا
ہی ہی
پھر بھی تمہارے کارنامے جاری ہیں
بلکہ ترقی کرتے جارہے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
وہ تو کوئی نئی بات نہیں بھیا
ہی ہی
فہیم بھیا
انسان کو ترقی کرنی چاہیے ناں
مرچوں والی چائےےےے
امی نے تمہاری پٹائی لگادینی ہے پھر تو
اور ایک ہی بہت ہے نہ
کہ منہ پر پانی مارنے سے ہوش نہ آئے تو
منہ کو ہی اٹھا کر بالٹی میں ڈال دیا جائے
اچھا جی منہ اٹھا کر بالٹی میں ڈال دے، اور اگر سارا پانی گندہ ہو گیا تو؟
اوئی بھیا میری نظر اتنی بھی کمزور نہیں ہوئی ابھی
ہی ہی ہی ہی ہی
ویسے بنائی تو اسپیشلی آپ کے لیے بناؤں گی
شمشاد بھیا کے لیے تھوڑی
ہو گئی تو خاص بھیا
پر پینی بس تسی نے ہے
ہی ہی ہی ہی ہی
اوکے اوکے بنا دوں گیبنادو تسی نو۔
اسی پی ہی لیں گے
ابھی ہم چلے
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اللہ حافظ
اوکے اوکے بنا دوں گی
وری ناٹ
اب تسی جاؤ
شام میں دوبارہ ملتے ہیں
اور ہاں ذرا دھیان سے جانا بھیا
یہ نا ہو کہ ٹکر ہو جائے
ہی ہی ہی
اللہ حافظ