صبح کا ناشتہ نہیں کرے گی تو ایسی تو ہوگی ہی ، دھان پان سی۔۔۔باجی اس کی گوشمالی نہ کیجئے گا، پہلے ہی دھان پان سی ہے اگر خرچ ہو گئی تو کیا ہو گا؟
کیوں کیا ہوا زین؟ کس نے تمہارا موڈ خراب کردیا؟ساراموڈ خراب کردیا۔ آفس میں بھی کیسے کیسے لوگ ہوتے ہیں
وعلیکم السلام شگفتہ
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
تم کیسی ہو؟
ابھی تو میں یہیں ہوں
ساراموڈ خراب کردیا۔ آفس میں بھی کیسے کیسے لوگ ہوتے ہیں
اسی بات پر کہ آپ نے فون دیکھا اور پھر سے سو گئیںکس بات پہ ہنس رہی ہیں عائشہ
ہے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادارکیوں کیا ہوا زین؟ کس نے تمہارا موڈ خراب کردیا؟
بس روز ایک سی ہی مصروفیات ہوتی ہیں اٹھو اور کام شروعمیں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ کی کیا مصروفیت رہی تمام دن ؟
ہمممم۔۔۔۔۔۔یہ سیاست تو ہر جگہ ہے زینہے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار
و علیکم السلام
میں نے آج بہت دفعہ فون کیا آپ کو لیکن آپ نے رسید ہی نہیں دی۔
اسی بات پر کہ آپ نے فون دیکھا اور پھر سے سو گئیں
ہے ایک گولیگ۔ نیوز ڈیسک پر ہوتا ہے ، سب ایڈیٹر ہے اور خود کو چیف ایڈیٹر سمجھتا ہے ۔(نام بھی ہم لوگوں نے ان کا چیف ایڈیٹر رکھا ہے ) ہمیشہ پیٹھ پیچھے باتیں کرتا ہے آج پکڑلیا تو خوب سنائیںکیا ہوا زین بھائی ؟
اللہ حافظاللہ حافظ اپیا ، آنی ، چاچو ، بھیا
بس روز ایک سی ہی مصروفیات ہوتی ہیں اٹھو اور کام شروع
بس شگفتہ یہی ہماری زندگی ہے کام ،کام اور بس کام
قائد اعظم کے فرمان کے مطابق چلتی ہیں ہم عورتیں تو۔۔۔۔ ۔۔ہے نا۔۔۔۔
ہے ایک گولیگ۔ نیوز ڈیسک پر ہوتا ہے ، سب ایڈیٹر ہے اور خود کو چیف ایڈیٹر سمجھتا ہے ۔(نام بھی ہم لوگوں نے ان کا چیف ایڈیٹر رکھا ہے ) ہمیشہ پیٹھ پیچھے باتیں کرتا ہے آج پکڑلیا تو خوب سنائیں
اللہ حافظ عائشہاللہ حافظ اپیا ، آنی ، چاچو ، بھیا