کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تو کیا سلیمانی چادر اوڑھ کر یہاں آتی ہو جو ہم کو نظر نہیں آتیں؟؟؟
میں تو بس کچھ ایسا ہی سنا سکتی ہوں ابھی۔۔۔۔ :atwitsend:
نہیں ۔۔اصل میں اس دھاگے پر آنا نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ آپ ایسا بھی سنا دیں میں سن لوں گی ہستے ہوئے ۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں واقعی مرد بھی تو سارا دن کمانے میں گزارتے ہیں ہمارے ہی لئے تو۔۔۔۔ ۔۔ یو آر رائٹ شگفتہ :)

جی آنٹی بالکل ، بلکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ ہم سے زیادہ محنت کرتے ہیں ہم تو پھر بھی گھر میں آرام سے رہتے ہیں یا کچھ دیر کے لیے گھر سے باہر ہوتے ہیں لیکن ہماری محنت کے مقابلے میں مردوں کو گھر سے باہر سارا دن زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے پھر تھک کے گھر پہنچتے ہیں تو گھر کے بھی کتنے کام منتظر ہوتے ہیں ان کے لیے ۔
 
مہ جبین

محفلین

سو فیصد متفق شگفتہ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس شمشاد بھائی ، مجھے اتنا اچھا لگا بھابھی سے بات کر کے ۔ پتہ ہے مجھے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ آپ دونوں میں سے زیادہ شفیق کون ہے (ویسے میرا ووٹ ہمیشہ بھابھی کے لیے ہو گا:happy: )
شمشاد بھائی آپ کمرے میں تو نہیں تھے ناں جب بھابھی مجھ سے بات کر رہی تھیں !
 
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کون کون ابھی موجود ہے آنلائن اور کون کون جانے والا ہے ؟

وعلیکم السلام۔ ہم تو ابھی ابھی آن لائن آئے یں۔ جمعہ کی نماز کے بعد ایک دوست کے گھر گئے۔ وہاں لنچ تیار کیا پھر ان کے ساتھ ان کی بچی کو اسکول سے پک کیا اور دو تین پارکوں کی خاک چھان کر ابھی گھر لوٹے ہیں۔ آج یہاں موسم بہت خوشگوار ہے۔ سوچا کچھ تصویریں بنا لیں پھر یہ خیال رد کر دیا۔ :) :) :)
 
گوش کان کو کہتے ہیں نا تو گوشمالی کو کان کھیچنے کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں
اب آئی سمجھ زین ؟؟؟؟؟:)

امی کان کھنچے کے بجائے چٹکی سے مل دیا کریں۔ کیوں کہ گوش مطلب کان اور مالی ملنے یا مسلنے کے عمل کو کہتے ہیں اسی سے مالش لفظ بھی بنا ہے۔ :) :) :)
 
جی آنٹی بالکل ، بلکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ ہم سے زیادہ محنت کرتے ہیں ہم تو پھر بھی گھر میں آرام سے رہتے ہیں یا کچھ دیر کے لیے گھر سے باہر ہوتے ہیں لیکن ہماری محنت کے مقابلے میں مردوں کو گھر سے باہر سارا دن زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے پھر تھک کے گھر پہنچتے ہیں تو گھر کے بھی کتنے کام منتظر ہوتے ہیں ان کے لیے ۔

آج بھیا سے رشوتاً کچھ کھانے پینے کا اراددہ ہے کیا بٹیا رانی؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top