کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اوہ اتنا ٹائم ہوگیا پتہ ہی نہیں چلا
اب میں چلی اللہ حافظ

امی جان، آج آپ نے کسی وقت ایک ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا اور کسے نے مبارکباد نہیں دی آپ کو؟ یہ تو لوگوں نے اچھا نہیں کیا۔ اچھا آپ پھر بھی مسکرا دیں اور ہماری جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
 
رشوت تو جائز نہیں ہے سعود بھائی :happy:
لیکن دعا میں یاد رکھیے گا
اور ایک عدد آسان تھیم یاد دلا دوں سعود بھائی :blushing:

آپ کو پتا ہے، آج بھیا نے آپ کے لئے جمعہ کی نماز کے بعد خصوصی دعا کی۔ :) :) :)

اور ہم کوئی پائدار قسم کی رشوت تھوڑی نہ دیں گے کہ اس کے جواز کا سوال کھڑا ہو۔ زیادہ سے زیادہ دو رکعات نفلیں رشوت لینے اور دینے والے پڑھ لیں تو اس کے اثرات جاتے رہیں گے۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امی جان، آج آپ نے کسی وقت ایک ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا اور کسے نے مبارکباد نہیں دی آپ کو؟ یہ تو لوگوں نے اچھا نہیں کیا۔ اچھا آپ پھر بھی مسکرا دیں اور ہماری جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)

بہت مبارک باد مہ جبین آنٹی ، آپ بہت جلد سب کو پیچھے چھوڑ جائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top