کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ

گزشتہ تین دن تک ریت کا طوفان تھا، آج مطلع صاف ہے۔
السلام علیکم !
ریت کا طوفان کیسا ہوتا ہے چاچو؟
کیا ہوا میں ریت معلق رہتی ہے کیونکہ ہمارے یہاں ایک دفعہ ایسا ہی کچھ تھا مٹی کا طوفان شاید ایک دو دن تک ہوا میں مٹی کے ذرات رہے تھے۔ پھر شاید بارش سے ختم ہوئے تھے۔
 
شمشاد

و علیکم السلام
ہاں جی ریت ہوا میں معلق رہتی ہے اور کئی کئی دن رہتی ہے۔ بارش تو ہوتی نہیں، بس ہوا ہی اسے اڑا کر کہیں اور لے جاتی ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی اپیا آپ پھر سے آن لائن نظر آرہی ہیں لیکن یہاں نہیں آئیں ۔
السلام علیکم عائشہ۔ معذرت۔ میں اصل میں آن لائن ہو کر بھول گئی تھی۔ پھر فون کی بیٹری فلیٹ ہو گئی تو آپ کا پیغام نہیں دیکھ سکی۔ ویک اینڈ کیسا گزر رہا ہے؟
السلام علیکم
فرحت کیانی اپیا ۔
میری بھی بہت دنوں سے آپ سے بات نہیں ہوئی
وعلیکم السلام زین!
واقعی بہت دن سے بات نہیں ہوئی۔ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟ کوئٹہ کا موسم کیسا ہے؟ آپ کو معلوم ہے اس ہفتے ہمارا کوئٹہ آنے کا پروگرام بن رہا تھا لیکن پھر مجھے کوئی لے کر ہی نہیں گیا :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم عائشہ۔ معذرت۔ میں اصل میں آن لائن ہو کر بھول گئی تھی۔ پھر فون کی بیٹری فلیٹ ہو گئی تو آپ کا پیغام نہیں دیکھ سکی۔ ویک اینڈ کیسا گزر رہا ہے؟
وعلیکم السلام اپیا
اچھا گزرا ویک ۔۔آپ سنائیں ؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
اچھا گزرا ویک ۔۔آپ سنائیں ؟
میرا بھی اچھا۔ ابھی ذرا گرمیوں کے استقبال کی تیاریاں کرنی ہیں آج۔ سردیوں کے کپڑے رکھوا کر گرمیوں کے نکلوا رہی ہوں۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ ٹھنڈ ٹھنڈ چل رہی ہے؟
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام زین!
واقعی بہت دن سے بات نہیں ہوئی۔ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟ کوئٹہ کا موسم کیسا ہے؟ آپ کو معلوم ہے اس ہفتے ہمارا کوئٹہ آنے کا پروگرام بن رہا تھا لیکن پھر مجھے کوئی لے کر ہی نہیں گیا :(
الحمداللہ۔
کوئٹہ کا موسم خوشگوار ہے نہ سردی نہ گرمی :happy:
اوہ ۔ یہ تو اچھی بات نہیں:? ۔آپ نے بچوں والی حکمت عملی کیوں نہیں اپنائی :chatterbox::worship:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
الحمداللہ۔
کوئٹہ کا موسم خوشگوار ہے نہ سردی نہ گرمی :happy:
اوہ ۔ یہ تو اچھی بات نہیں:? ۔آپ نے بچوں والی حکمت عملی کیوں نہیں اپنائی :chatterbox::worship:
جلدی میں پروگرام بنا تو مجھے بعد کے لئے وعدہ کیا گیا کہ زیادہ دنوں کے لئے چلنا۔ :( اب دیکھیں وہ بعد کب آتی ہے۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام حسن بھائی کیسے ہیں آپ

عائشہ بہن ۔ کیسی ہیں آپ۔ آج کالج نہیں گئیں
 
زلفی شاہ

لائبریرین
چاااااااااااااااااااااااااااااااا
431130_368754639802905_100000051169827_1576905_496354412_n.jpg

427072_384268201584678_1081333672_n.jpg

جھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top