ابن سعید
خادم
مسکان؟؟جی اچھا بھیا !
مسکان؟؟جی اچھا بھیا !
یعنی آپ سچی مچی میں جن بابا ہیں سعود بھیا ؟
ہی ہی ہیکیسی ہیں عائشہ؟ آئس کریم ختم تو نہیں ہوئی ناں ابھی؟
چراغ میسر ہی نہیں تھا۔ بجلی نہیں تھی ناں تو یو پی ایس پر بلب روشن تھا۔ اس نے بھی بغیر چائے پانی کے کام کرنے سے انکار کر دیا۔آپ کو ہم نے جو بال دیا تھا کہ مشکل گھڑی میں اس کو چراغ کی لو دکھائیے گا اور ہم حاضر ہو جائیں گے وہ تو آپ نے کیا ہی نہیں۔
چراغ میسر ہی نہیں تھا۔ بجلی نہیں تھی ناں تو یو پی ایس پر بلب روشن تھا۔ اس نے بھی بغیر چائے پانی کے کام کرنے سے انکار کر دیا۔
وہ تیا ہوتی ہے بھیا ؟مسکان؟؟
ہم کو کیا پتا؟
بھیا آفس پہونچ کر انتظام کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ آخر کو امی جان سے چھپا کر جو پیش کرنا ہے۔ہی ہی ہی
ہو بھی گئی اپیا ۔۔۔
سعود بھیا آپ آئس کریم کھلائیے ناں ۔۔ویسے میرا ناں املی کھانے کو بھی دل کررہا ہے۔(امی جان کو مت بتائیے گا )
میں بتاؤں گی۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ اگر میں اس وقت آئس کریم کھا لوں تو پھر شاید املی کا نام ہی بھول جاؤںہی ہی ہی
ہو بھی گئی اپیا ۔۔۔
سعود بھیا آپ آئس کریم کھلائیے ناں ۔۔ویسے میرا ناں املی کھانے کو بھی دل کررہا ہے۔(امی جان کو مت بتائیے گا )
ہاں ناں۔ بھلا بندہ پوچھے بہنوں کے پاس بھائیوں کی طرح لائٹر یا ماچس تو نہیں ہوتے ناںایک تو یہ لوک کہانیوں میں بھائی اپنی بہنوں کو بال تو دیتے تھے لیکن اس کو آنچ دکھانے کا سامان بہنوں کے ذمہ ہی چھوڑ دیتے تھے۔ اب بھلا کوئی پوچھے کہ یہ بھی کوئی بات ہوئی؟
نہیں پارٹی کیسے بدل سکتی ہوں بس پارٹی کرنے کھانے کا جی چاہ رہا تھاہائیں آپ امی جان کو میری شکایت لگائیں گی
پارٹی بدل لی کیا؟
آئس کریم ، املی ، چاکلیٹ ، گول گپے ۔۔اینی ٹائم
گھر آگئیں اپیا ؟
پشاور سے اطلاع آئی ہے کہ انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ مبارک ہو۔اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
اور جواب انشاءاللہ اتوار کو آئے گا
پشاور سے اطلاع آئی ہے کہ انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ مبارک ہو۔اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
اور جواب انشاءاللہ اتوار کو آئے گا
دانت کریدنے کے لئے رکھا کریں۔ہاں ناں۔ بھلا بندہ پوچھے بہنوں کے پاس بھائیوں کی طرح لائٹر یا ماچس تو نہیں ہوتے ناں
مجھے بھی بتائیں چاچو کیا منظور ہوگیا ؟پشاور سے اطلاع آئی ہے کہ انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ مبارک ہو۔
اس پر ہمارے تاثرات نوٹ کیئے جائیں: دونوں ہاتھوں کی انگلیاں باری باری کانون کی لو اور کھلے ہوئے منہ پر۔ آنکھوں اور بھؤں کا کھنچاؤ قارئیں کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔میں بتاؤں گی۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ اگر میں اس وقت آئس کریم کھا لوں تو پھر شاید املی کا نام ہی بھول جاؤں
اس پر ہمارے تاثرات نوٹ کیئے جائیں: دونوں ہاتھوں کی انگلیاں باری باری کانون کی لو اور کھلے ہوئے منہ پر۔ آنکھوں اور بھؤں کا کھنچاؤ قارئیں کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔