کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جائیں فیر میں رونے لگا ہوں اور میں نے روئی جانا ہے روئی جانا ہے بس :talktothehand:

:cry2::cry2::cry2::cry2:

ناعمہ ، میں آپ کے ساتھ ہوں سعود بھائی کو آپ کی بات سننا ہو گی !

روئی جانا کے وزن پر طاہرہ سید کا گیت ہے شاید یا ان کی والدہ کا
پل پل بئی جانا بئی جانا
 

مقدس

لائبریرین
اگر کوئی صحیح وجہ ہے تو ٹھیک ورنہ آپ کو ساتھ نہ لے جانے پر اب تیمور بھائی کو جرمانہ دینا چاہیے ۔

مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا شادی پہ جانا اور نہ ہی تیمور کو
میں نے تو بہانا کر دیا پر ان کو جانا پڑا کیونکہ امی نے کہا کہ کسی ایک کو جانا پڑے گا کیونکہ ہمیں الگ سے انوائیٹ کیا گیا تھا
 
مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا شادی پہ جانا اور نہ ہی تیمور کو
میں نے تو بہانا کر دیا پر ان کو جانا پڑا کیونکہ امی نے کہا کہ کسی ایک کو جانا پڑے گا کیونکہ ہمیں الگ سے انوائیٹ کیا گیا تھا

ویسے آپ دونوں چلے جاتے اور کوئی عذر کر کے جلدی لوٹ آتے تو آپ کی بے زاری بھی ختم ہو جاتی اور اس وقت باہر موسم کا لطف بھی اٹھا سکتیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top