کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
جی مقدس س س س س س س س
کیا حال ہیں ؟

بالکل ٹھیک آپی
آج امی کے ساتھ کسی شادی پہ جانا تھا
میں نے بہانا کیا کہ طبعیت ٹھیک نہیں
ہی ہی ہی
امی تیمور کو ساتھ لے گئیں:(
اور مجھے کہا واپس آکر تمہاری طبعیت ٹھیک کرتی ہوں
ہی ہی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل ٹھیک آپی
آج امی کے ساتھ کسی شادی پہ جانا تھا
میں نے بہانا کیا کہ طبعیت ٹھیک نہیں
ہی ہی ہی
امی تیمور کو ساتھ لے گئیں:(
اور مجھے کہا واپس آکر تمہاری طبعیت ٹھیک کرتی ہوں
ہی ہی

:happy: :happy:

چلیں ٹھیک ہے پھر ہم خفیہ میٹنگ کرتے ہیں آج
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top