ابن سعید
خادم
ہی ہی ہی پکی بات ہے نا لالہ پھر نا کہیے گا کہ اب ٹھیک نہیں ہو سکتا
جی بٹیا رانی، بس اتنا خیال رکھیں کہ اپنے ڈاٹا کو کوئی نقصان مت پہونچائیے گا۔ بلکہ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے بلاگ کا بیک اپ لے لیں پہلے پھر تجربات کریں۔
ہی ہی ہی پکی بات ہے نا لالہ پھر نا کہیے گا کہ اب ٹھیک نہیں ہو سکتا
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اب نہیں ہوسکتے لالہجی بٹیا رانی، بس اتنا خیال رکھیں کہ اپنے ڈاٹا کو کوئی نقصان مت پہونچائیے گا۔ بلکہ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے بلاگ کا بیک اپ لے لیں پہلے پھر تجربات کریں۔
اب نہیں ہوسکتے لالہ
وہ مجھ سے ناراض نہیں ہوتی بھیابھیا کی بچی، دال دال کچی۔
جھگڑا جھڑا معاف کرو اپنا کچن صاف کرو۔
جلدی سے گڑیا رانی کی فرمائش پوری کرنے کا (جھوٹا) وعدہ کیجئے۔
فی الوقت تو اس خیالی ناشتہ سے کام چلا لیجیے ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
بھیا کی بچی، دال دال کچی۔
جھگڑا جھڑا معاف کرو اپنا کچن صاف کرو۔
جلدی سے گڑیا رانی کی فرمائش پوری کرنے کا (جھوٹا) وعدہ کیجئے۔
کیا ہوا بٹیا رانی؟
بس مجھے کوئی نہیں پتا لالہ میں نے کوئی پنگانہیں کرنا ہے
وہ مجھ سے ناراض نہیں ہوتی بھیا
شمشاد بھیااا
شگفتہ آپییی یی
عندلیب آپییی ییی ی
شمشاد بھیااا
شگفتہ آپییی یی
عندلیب آپییی ییی ی
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟